دنیا بھر میں 3220830 کورونا مریض، 228239 اموات ، اب بھی ہسپتالوں میں کتنے مریض زیر علاج ہیں؟امریکی رپورٹ جاری
واشنگٹن(این این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 32 لاکھ 20 ہزار 830 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 2 لاکھ 28 ہزار 239 ہو گئیں۔کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 19 لاکھ 91 ہزار 608 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 59 ہزار 811… Continue 23reading دنیا بھر میں 3220830 کورونا مریض، 228239 اموات ، اب بھی ہسپتالوں میں کتنے مریض زیر علاج ہیں؟امریکی رپورٹ جاری