خدا مجھے مرنے نہیں دینا چاہتا 2 سال پہلے لاپتہ ہونیوالی خاتون سمندر سے زندہ مل گئی
بگوٹا (این این آئی) کولمبیا سے ایک حیران کن خبر آئی ہے جہاں ایک خاتون مبینہ طور پر دو سال پہلے لاپتہ ہو گئی تھیں اور انہیں بیچ سمندر پانی کی سطح پر زندہ لیکن بے ہوش حالت میں تیرتے دیکھ کر مچھیرے حیران رہ گئے۔برطانوی اخبار دی سن کے مطابق 46 برس کی خاتون… Continue 23reading خدا مجھے مرنے نہیں دینا چاہتا 2 سال پہلے لاپتہ ہونیوالی خاتون سمندر سے زندہ مل گئی



































