اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

کرونا وائرس کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ، دنیا بھر میں ہلاکتیں 1لاکھ سے تجاوز کر گئیں متاثرین 16لاکھ 75ہزار سے زائد

datetime 10  اپریل‬‮  2020

کرونا وائرس کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ، دنیا بھر میں ہلاکتیں 1لاکھ سے تجاوز کر گئیں متاثرین 16لاکھ 75ہزار سے زائد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس نے دنیا کے نظام کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ہر شخص گھروں میں قید و بند کی زندگی گزارنے پر مجبور ہو گیا ہے ۔ دنیا میں کرونا وائرس کی تعداد بڑھتی جارہی ہے جو روکنے کا نام بھی نہیں لے رہی ، تباہ کاریو ں کا سلسلہ جاری ہے… Continue 23reading کرونا وائرس کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ، دنیا بھر میں ہلاکتیں 1لاکھ سے تجاوز کر گئیں متاثرین 16لاکھ 75ہزار سے زائد

متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کے آغاز اور عید الفطر کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا

datetime 10  اپریل‬‮  2020

متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کے آغاز اور عید الفطر کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں رمضان المبارک اور شوال کے چاند دیکھنے سے قبل ہی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا، متحدہ عرب امارات سمیت دیگر خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کا آغاز 24 اپریل بروز جمعہ سے ہو گا جبکہ عیدالفطر کی تاریخ 23 مئی بروز اتوار بتائی… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کے آغاز اور عید الفطر کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا

بھارتی قابض انتظامیہ یاسین ملک کو عدالتی قتل کا نشانہ بناسکتی ہے ، مقبوضہ کشمیر میں پاکستان اور وزیراعظم عمران خان کے حق میں نعرے لگ گئے

datetime 10  اپریل‬‮  2020

بھارتی قابض انتظامیہ یاسین ملک کو عدالتی قتل کا نشانہ بناسکتی ہے ، مقبوضہ کشمیر میں پاکستان اور وزیراعظم عمران خان کے حق میں نعرے لگ گئے

سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے غیر قانونی طورپر نظربند چیئرمین محمد یاسین ملک کے اہلخانہ اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بھارتی قابض انتظامیہ غیر قانونی طورپرنظربند رہنماء کو عدالتی قتل کا نشانہ بناسکتی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی حکومت نے بھارتی حکومت نے… Continue 23reading بھارتی قابض انتظامیہ یاسین ملک کو عدالتی قتل کا نشانہ بناسکتی ہے ، مقبوضہ کشمیر میں پاکستان اور وزیراعظم عمران خان کے حق میں نعرے لگ گئے

نیویارک کے قبرستانوں میں جگہ ختم مردوں کو کیسے دفنایا جانے لگا ؟ تصاویر سامنے آگئیں

datetime 10  اپریل‬‮  2020

نیویارک کے قبرستانوں میں جگہ ختم مردوں کو کیسے دفنایا جانے لگا ؟ تصاویر سامنے آگئیں

امریکا (مانیٹرنگ ڈیسک) نیویارک کے قبرستانوں میں جگہ ختم، جزیرے پر اجتماعی تدفین، دنیا میں سب سے زیادہ کیسز امریکا میں سامنے آئے ہیں جہاں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 75 ہزار سے زیادہ ہے ۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں کورونا وائرس کی ہلاکت… Continue 23reading نیویارک کے قبرستانوں میں جگہ ختم مردوں کو کیسے دفنایا جانے لگا ؟ تصاویر سامنے آگئیں

صحت یاب ہونے والے 91 مریض دوبارہ کرونا کا شکار ہو گئے، حیرت انگیز طور پر وائرس دوبارہ ایکٹو ہو گیا

datetime 10  اپریل‬‮  2020

صحت یاب ہونے والے 91 مریض دوبارہ کرونا کا شکار ہو گئے، حیرت انگیز طور پر وائرس دوبارہ ایکٹو ہو گیا

سئیول ( آن لائن ) جنوبی کوریا میں صحتیاب ہونے والے 91مریض دوبارہ کورونا کا شکار ہوگئے، تفصیلات کے مطابق جنوبی کوریا میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے مریضوں کو ٹیسٹ نیگیٹو آنے پر گھروں کو بھیجا گیا جس کے بعد چند افراد کی طبیعت دوبارہ خراب ہوئی تو انکا ٹیسٹ کیا گیا جس… Continue 23reading صحت یاب ہونے والے 91 مریض دوبارہ کرونا کا شکار ہو گئے، حیرت انگیز طور پر وائرس دوبارہ ایکٹو ہو گیا

کرونا سے نمٹنے کیلئے یورپی یونین بھی پاکستان کی مدد کو آن پہنچی، انتہائی اہم اعلان کر دیا

datetime 10  اپریل‬‮  2020

کرونا سے نمٹنے کیلئے یورپی یونین بھی پاکستان کی مدد کو آن پہنچی، انتہائی اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد، برسلز ( آن لائن )یورپی یونین نے کورونا وائرس سے پڑنے والے سماجی اور معاشی اثرات پر سول سوسائٹی کے ذریعے آگاہی پھیلانے کے لیے 66 لاکھ 50 ہزار یورو کی مالی امداد کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان میں موجود یورپی یونین مشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ‘یورپی یونین نے پاکستان… Continue 23reading کرونا سے نمٹنے کیلئے یورپی یونین بھی پاکستان کی مدد کو آن پہنچی، انتہائی اہم اعلان کر دیا

دنیا میں ایسا ملک جسے ہر کوئی لاک ڈائون کیلئے کہہ رہا ہے لیکن وہ انکاری، ہلاکتیں 8 سو تک پہنچ گئیں ، متاثرین کی تعداد بھی ہزاروں میں

datetime 10  اپریل‬‮  2020

دنیا میں ایسا ملک جسے ہر کوئی لاک ڈائون کیلئے کہہ رہا ہے لیکن وہ انکاری، ہلاکتیں 8 سو تک پہنچ گئیں ، متاثرین کی تعداد بھی ہزاروں میں

خرطوم (این این آئی) تنقید کے باوجود سوئیڈن نے لاک ڈاؤن کرنے سے انکار کر دیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سوئیڈن میں گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے کورونا وائرس کے کیسز میں مزید اضافہ دیکھا جا رہا ہے ، 10 اپریل کی دوپہر تک وہاں مریضوں کی تعداد بڑھ کر 10 ہزار کے قریب ، ہلاکتوں… Continue 23reading دنیا میں ایسا ملک جسے ہر کوئی لاک ڈائون کیلئے کہہ رہا ہے لیکن وہ انکاری، ہلاکتیں 8 سو تک پہنچ گئیں ، متاثرین کی تعداد بھی ہزاروں میں

بڑے بڑے کرونا کے سامنے بے بس ہو گئے، مہلک وائرس نے امریکی شہریوں کو بھی راشن کیلئے قطار میں کھڑے ہونے پر مجبور کردیا

datetime 10  اپریل‬‮  2020

بڑے بڑے کرونا کے سامنے بے بس ہو گئے، مہلک وائرس نے امریکی شہریوں کو بھی راشن کیلئے قطار میں کھڑے ہونے پر مجبور کردیا

کیلیفورنیا(این این آئی) مہلک کورونا وائرس کی وبا نے دنیا کی طاقت ور ترین معیشت اور سپر پاور ملک امریکا کے شہریوں کو بھی راشن کیلئے قطار میں کھڑے ہونے پر مجبور کردیا۔امریکی ریاست کیلیفورنیا میں مفت راشن بانٹنے والے اسٹور کے سامنے گاڑیوں اور لوگوں کی لمبی قطار لگ گئی۔ لاس اینجلس میں ایک… Continue 23reading بڑے بڑے کرونا کے سامنے بے بس ہو گئے، مہلک وائرس نے امریکی شہریوں کو بھی راشن کیلئے قطار میں کھڑے ہونے پر مجبور کردیا

ووہان میں اس وبا کے آغاز پر ہر متاثرہ شخص نے اوسطاً اس وائرس کو آگے 5.7 افراد میں منتقل کیا،کورونا وائرس توقعات سے دوگنا زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے، امریکی تحقیق کاروں نے انتہائی خوفناک بات کر دی

datetime 10  اپریل‬‮  2020

ووہان میں اس وبا کے آغاز پر ہر متاثرہ شخص نے اوسطاً اس وائرس کو آگے 5.7 افراد میں منتقل کیا،کورونا وائرس توقعات سے دوگنا زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے، امریکی تحقیق کاروں نے انتہائی خوفناک بات کر دی

اسلام آباد (این این آئی) سائنسدانوں نے کہاہے کہ ووہان میں اس وبا کے آغاز پر ہر متاثرہ شخص نے اوسطاً اس وائرس کو آگے 5.7 افراد میں منتقل کیا۔ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ووہان میں اس وبا کے آغاز پر ہر متاثرہ شخص نے اوسطاً اس وائرس کو آگے 5.7 افراد… Continue 23reading ووہان میں اس وبا کے آغاز پر ہر متاثرہ شخص نے اوسطاً اس وائرس کو آگے 5.7 افراد میں منتقل کیا،کورونا وائرس توقعات سے دوگنا زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے، امریکی تحقیق کاروں نے انتہائی خوفناک بات کر دی

Page 770 of 4436
1 761 762 763 764 765 766 767 768 769 770 771 772 773 774 775 776 777 778 779 4,436