جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

کھانے پینے کی اشیاء میں بھی کورونا وائرس کا انکشاف

datetime 11  جولائی  2020 |

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں کھانے پینے کی اشیاء میں بھی کورونا وائرس کا انکشاف سامنے آیا ہے، چین نے جنوبی امریکہ کے ملک ایکواڈور سے کیکڑے درآمد کئے، ان کیکڑوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، چین نے فوری طور تینوں کمپنیوں سے کیکڑے کی درآمد روک دی ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق چین

میں کھانے پینے کی اشیاء کی درآمد میں بھی کورونا وائرس کا پھیلاؤ سامنے آیا ہے، جب چین کی کسٹم اتھارٹی کو شک پڑا تو انہوں نے اس شک کی بنیاد پر کیکڑے کی کھیپ کے سیمپل لئے تو اس سے کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ چین نے فوری طور پر امریکن کمپنیوں سے کیکڑوں کی درآمد روک دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…