دنیا بھرمیں کورونا سےزائد3566201 متاثر،248285 سےزائد ہلاک ہوگئے
نیویارک(این این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 35 لاکھ 66ہزار 201 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 2 لاکھ48 ہزار 285ہو گئیں۔کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 21 لاکھ 63 ہزار 948 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے بیشتر کی حالت تشویش ناک ہے… Continue 23reading دنیا بھرمیں کورونا سےزائد3566201 متاثر،248285 سےزائد ہلاک ہوگئے