اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

بے شک اللہ جسے چاہتا ہے شفا دیتا ہے نومولود بچے نے کورونا کو شکست دے دی

datetime 7  اپریل‬‮  2020

بے شک اللہ جسے چاہتا ہے شفا دیتا ہے نومولود بچے نے کورونا کو شکست دے دی

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں کورونا وائرس کا شکار ہونے والے نومولود بچے کو صحت یاب ہونے کے بعد والدین کے سپرد کردیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے شہر الدوامی جنرل اسپتال میں کورونامیں مبتلا نومولود بچے خالد کو صحت یاب ہونے کے بعد والدین کے سپرد کردیا گیا۔ڈاکٹر کا کہنا… Continue 23reading بے شک اللہ جسے چاہتا ہے شفا دیتا ہے نومولود بچے نے کورونا کو شکست دے دی

اٹلی نے جو طبی سامان چین کو عطیہ کیا چین نے وہی سامان اٹلی کو فروخت کردیا، امریکا نے بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 7  اپریل‬‮  2020

اٹلی نے جو طبی سامان چین کو عطیہ کیا چین نے وہی سامان اٹلی کو فروخت کردیا، امریکا نے بڑا دعویٰ کر دیا

بیجنگ(  آن لائن )اٹلی نے جو طبی سامان چین کو عطیہ کیا چین نے وہی سامان اٹلی کو فروخت کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جب اٹلی میں کورونا وائرس کی وباپھیلی تو چین نے حفاظتی سازو سامان اور آلات کی کھیپ اٹلی بھجوائی جس کے متعلق کہا گیا کہ چین یہ اشیااٹلی کو عطیہ کر… Continue 23reading اٹلی نے جو طبی سامان چین کو عطیہ کیا چین نے وہی سامان اٹلی کو فروخت کردیا، امریکا نے بڑا دعویٰ کر دیا

چین دنیا کا پہلا ملک بن گیا جس نے کرونا وائرس کی وباء پر مکمل قابو پا لیا ، ملک میں مہلک وائرس سے ہلاکتیں رک گئیں

datetime 7  اپریل‬‮  2020

چین دنیا کا پہلا ملک بن گیا جس نے کرونا وائرس کی وباء پر مکمل قابو پا لیا ، ملک میں مہلک وائرس سے ہلاکتیں رک گئیں

بیجنگ(  آن لائن )چین کورونا کی وبا پر مکمل قابو پانے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وبا پھیلنے کا بعد آج پہلے دن چین میں کورونا سے ایک بھی ہلاکت نہیں ہوئی ہے اور ملک میں زندگی دوبارہ معمول پر آنے لگی ہے۔ خیال رہے کہ چین سے شروع ہونے والی کورونا… Continue 23reading چین دنیا کا پہلا ملک بن گیا جس نے کرونا وائرس کی وباء پر مکمل قابو پا لیا ، ملک میں مہلک وائرس سے ہلاکتیں رک گئیں

ہر گزرتا دن وائرس سے ہونے والی دلخراش اموات کی داستان لے کر ڈھلنے لگا بڑے اسلامی ملک میں کورونا وائرس نے 24 ڈاکٹروں کی جانیں نگل لیں

datetime 7  اپریل‬‮  2020

ہر گزرتا دن وائرس سے ہونے والی دلخراش اموات کی داستان لے کر ڈھلنے لگا بڑے اسلامی ملک میں کورونا وائرس نے 24 ڈاکٹروں کی جانیں نگل لیں

جکارتہ (آن لائن) انڈونیشیا میں کورونا وائرس نے 24 ڈاکٹروں کی جانیں نگل لیں۔ ملک میں مہلک وائرس کے 218 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 2 ہزار 491 ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق مہلک کورونا وائرس کی تباہ کاریاں عالمی سطح پر جاری ہیں اور ہر گزرتا دن… Continue 23reading ہر گزرتا دن وائرس سے ہونے والی دلخراش اموات کی داستان لے کر ڈھلنے لگا بڑے اسلامی ملک میں کورونا وائرس نے 24 ڈاکٹروں کی جانیں نگل لیں

لاک ڈائون کے دوران شادی، دولہا دلہن گرفتار

datetime 7  اپریل‬‮  2020

لاک ڈائون کے دوران شادی، دولہا دلہن گرفتار

پریٹوریا(این این آئی )جنوبی افریقا میں کورونا وائرس لاک ڈاون کی خلاف ورزی پر پولیس نے شادی کی تقریب میں چھاپہ مار کردولہا، دلہن سمیت درجنوں افراد کو حراست میں لے لیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق جنوبی افریقا میں کورونا وائرس وبا کے پیش نظر ملک بھر میں لاک ڈاون ہے اور تمام سماجی تقاریب پر بھی… Continue 23reading لاک ڈائون کے دوران شادی، دولہا دلہن گرفتار

دنیا بھر میں کورونا 73 ہزار سے زائد زندگیاں لے گیا،امریکا میں ہلاکتوں میں ہوشربا اضافہ 

datetime 7  اپریل‬‮  2020

دنیا بھر میں کورونا 73 ہزار سے زائد زندگیاں لے گیا،امریکا میں ہلاکتوں میں ہوشربا اضافہ 

نیویارک(این این آئی)کورونا وائرس دنیا بھر میں 73 ہزار سے زائد زندگیاں لے گیا، کل مریضوں کی تعداد 13 لاکھ 30 ہزار سے اوپر چلی گئی۔غیرملکی میڈیاکی رپورٹ کے مطابق امریکا میں900 سے زائد اموات ہونے کے بعد کل اموات 10 ہزار سے بڑھ گئیں، صرف نیویارک میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 30… Continue 23reading دنیا بھر میں کورونا 73 ہزار سے زائد زندگیاں لے گیا،امریکا میں ہلاکتوں میں ہوشربا اضافہ 

افغان حکومت سے مذاکرات کا خاتمہ ، طالبان نےبڑا اعلان کر دیا 

datetime 7  اپریل‬‮  2020

افغان حکومت سے مذاکرات کا خاتمہ ، طالبان نےبڑا اعلان کر دیا 

دوحا(این این آئی) افغان حکومت کی جانب سے قیدیوں کی رہائی میں تاخیر پر طالبان نے افغان حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر افغان حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان… Continue 23reading افغان حکومت سے مذاکرات کا خاتمہ ، طالبان نےبڑا اعلان کر دیا 

کرونا وائرس کی ایران میں تباہ کاریاں جاری ،متاثرین کی تعداد میں ہوشربا اضافہ ہو گیا 

datetime 7  اپریل‬‮  2020

کرونا وائرس کی ایران میں تباہ کاریاں جاری ،متاثرین کی تعداد میں ہوشربا اضافہ ہو گیا 

تہران (این این آئی )ایران گذشتہ 24 گھںٹوں کے دوران کرونا کے نتیجے میں مزید 136 افراد ہلاک ہو گئے جس کے بعد ایران میں کرونا سے ہلاکتوں کی تعداد 4083 ہو گئی جب کہ مزید 2274 نئے کیس سامنے آئے ہیں جس کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 60 ہزار 500 ہو گئی ہے۔… Continue 23reading کرونا وائرس کی ایران میں تباہ کاریاں جاری ،متاثرین کی تعداد میں ہوشربا اضافہ ہو گیا 

سعودی عرب میں نئے کیسز رپورٹ ، متاثرین کی تعداد میں بڑا اضافہ ہو گیا

datetime 7  اپریل‬‮  2020

سعودی عرب میں نئے کیسز رپورٹ ، متاثرین کی تعداد میں بڑا اضافہ ہو گیا

ریاض(این این آئی )سعودی عرب کی وزارت صحت کے ترجمان نے بتایا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے مزید 82 کیس سامنے آئے ہیں جس کے بعد کرونا کے متاثرہ کل افراد کی تعداد 2605 ہوگئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت صحت کے ترجمان نے ایک پریس کانفرنس میں اس… Continue 23reading سعودی عرب میں نئے کیسز رپورٹ ، متاثرین کی تعداد میں بڑا اضافہ ہو گیا

Page 779 of 4436
1 770 771 772 773 774 775 776 777 778 779 780 781 782 783 784 785 786 787 788 4,436