منگل‬‮ ، 09 دسمبر‬‮ 2025 

عرب امارات نے تمام مساجد کھول دیں

datetime 1  جولائی  2020 |

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) عرب امارات کی حکومت نے مساجد میں محدود نمازیوں کو نماز ادا کرنے کی اجازت دے دی۔تفصیلات کے مطابق کرونا وبا کے باعث متحدہ عرب امارات نے مکمل لاک ڈاؤن پالیسی اپناتے ہوئے تمام مساجد میں نماز ادا کرنے پر پابندی لگا دی تھی تاہم آج سے نمازی گھروں کی بجائے مکمل ایس او پیز کو فالو کرتے ہوئے مساجد میں

نماز ادا کریں گے۔متحدہ عرب امارات نے مساجد کے لئے ایس او پیز جاری کرتے ہوئے واضح کیا کہ مسجد کی کل گنجائش کا تیس فیصد نمازیوں سے پر کرنے کی اجازت دی گئی ہے اگر کوئی خلاف ورزی کرے گا تو اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔جبکہ یہ واضح کیا گیا12سال سے کم عمر بچے اور جن افراد کو سانس کی بیماری لاحق ہے ان پر پابندی برقرار رہے گی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عمران خان اور گاماں پہلوان


گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…