دنیا کا واحد ملک جہاں کورونا کے تمام مریض صحت یاب ، جانتے ہیں انہوں نے وائرس پر کیسے مکمل کنٹرول پایا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گرین لینڈ میں کرونا وائرس سے متاثرہ تمام 11 مریض صحت یاب ہو گئے ہیں ۔گرین لینڈ کے نیشنل میڈیکل آفس کے مطابق 57 ہزار آبادی والے اس ملک میں 844 ٹیسٹوں میں 11 افراد میں کووڈ 19 کی تصدیق ہوئی تھی۔گرین لینڈ کے تمام کیسز دارالحکومت نوک میں سامنے آئے تھے جس کی… Continue 23reading دنیا کا واحد ملک جہاں کورونا کے تمام مریض صحت یاب ، جانتے ہیں انہوں نے وائرس پر کیسے مکمل کنٹرول پایا؟