سعودی ایئرلائن نے مسافروں کیلئے اہم اعلان کردیا
ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی قومی ایئرلائن کے ترجمان نے جون کے اوائل میں پروازوں کی بحالی سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے۔عرب ٹی وی کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے سعودی ایئرلائن کے ترجمان میں فہد باہدیلہ نے کہا کہ یکم جون سے کمپنی کی آن لائن بکنگ کا مطلب یہ… Continue 23reading سعودی ایئرلائن نے مسافروں کیلئے اہم اعلان کردیا