لاک ڈاؤن کا اثر یا ہار کی خفت؟ بیوی سے مسلسل لڈو ہارنے پر شوہر کا تشدد،خاتون کی ریڑھ کی ہڈی فریکچر ہو گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست گجرات کے ایک شہر میں شوہر نے آن لائن لڈو میں 24 سالہ بیوی سے مسلسل ہارنے پر اسے بری طرح پیٹ ڈالا، ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ گئی، بھارتی میڈیا کے مطابق لاک ڈاؤن کے دوران شوہر کو گھر میں بور ہونے اور باہر جانے سے روکنے کیلئے بیوی نے شوہر… Continue 23reading لاک ڈاؤن کا اثر یا ہار کی خفت؟ بیوی سے مسلسل لڈو ہارنے پر شوہر کا تشدد،خاتون کی ریڑھ کی ہڈی فریکچر ہو گئی