اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

روضہ رسولؐ کو زائرین کیلئے کب کھولا جا رہا ہے؟ سعودی حکومت نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو خوشخبری سنا دی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2020 |

ریاض (این این آئی) سعودی حکومت نے روضہ رسولؐ کو یکم ربیع الاول سے زائرین کیلئے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔انتظامیہ حرمین شریفین کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دو ہفتوں بعد یکم ربیع الاول کو زائرین مسجد نبویؐ میں نماز ادا کرنے کے ساتھ روضہ رسول ؐ پر درود سلام بھی پیش کرسکیں گے۔

انتظامیہ کے مطابق مسجد نبوی ؐ میں نماز کی ادائیگی اور روضہ اطہرؐکی زیارت کے لیے اعتمرنا ایپ کے ذریعے اجازت لینا ہو گی۔ حکام کے مطابق زائرین حفاظتی تدابیر سمیت سماجی فاصلے اور ہدایات پر عمل کے پابندہوں گے اور روضہ اطہرؐ میں گنجائش کے مطابق 75 فیصدلوگوں کو داخلے کی اجازت ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…