نیپال نے بھی بھارت کو گہرا زخم لگا دیا،3 متنازع علاقے اپنے نقشے میں شامل کر لئے،بھارتی عوام آگ بگولہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لداخ پر چین سے ہزیمت اٹھانے کے بعد بھارت کو ایک اور محاذ پرزور دار جھٹکا لگ گیا۔بھارتی سرحد سے متصل تین متنازع علاقے نیپال کے نقشے میں شامل کر لیے گئے، نقشےکی تبدیلی کے لیے آئینی ترمیم بل ایوان زیریں میں بحث کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق… Continue 23reading نیپال نے بھی بھارت کو گہرا زخم لگا دیا،3 متنازع علاقے اپنے نقشے میں شامل کر لئے،بھارتی عوام آگ بگولہ