دنیا کے100بااثر افراد کی فہرست جاری پاکستانیوںکیلئے بڑا سرپرائز

25  ستمبر‬‮  2020

کراچی (نیوزڈیسک) ٹائم میگزین نے سنہ 2020 کے لیے 100بااثر شخصیات کی فہرست جاری کی ہے۔ اس فہرست میں کسی بھی پاکستانی کا نام شامل نہیں ہے۔ فہرست میں جن افراد کے نام ہیں ان میں میگھن تھی اسٹیلین، جیانیس انٹی ٹوکونمپو، ابرام ایکس کینڈی، نیتھن لا، ٹومی ایڈومی،

خلانورد کرسٹینا کوچ اور جیسیکا مائر، جولی کے برائون، سیسیلا مارٹینز، مایا مورے، چیز اسٹرینجیو، ژانگ یونگ جین، ٹورمیلائن، واد الکاتئیب، ابوبکر ٹمباڈو، گیبریلا کامارا، کامیلا روتھے، ربیکا گومپرٹ، رویندر گپتا، لورین گارڈنر، شائی ژینگ لی، شیوری اٹو، ایلی وونگ، مائیکل بی جارڈن، سیلینا گومز، جے بالون، جوجو سیوا، ہالزے، فوب والر برج، جینیفر ہڈسن، یویوما، ڈاپر ڈان، انائس مشیل، مشیلا کوئل، بونگ جون ہو، لیسٹیزز، جولی میہریتو، ایوشمان کھرانا، کمالا ہیرس، ژائی انگ وین، جان رابرٹس، شی جن پنگ، ڈونلڈ ٹرمپ، سیزار، انجیلا مرکل، جوبائیڈن، جیئر بولسونارو، نینسی پلوسی، نریندر مودی، ولیم بار، این ہیڈالگو، ٹیڈروس گیبریسوس، ماری کے ہینری، نیمونتے نینکیومو، ارسلا وون در لیئین، جن یون کیونگ، بونی کیسٹی لو، جین جیکس میومبے، یسف ال عتیبہ، ڈوائن ویڈ، سندر پچھائی، ٹیلر پیری، میکینزی اسکاٹ، رابرٹ ایف اسمتھ، لیوس ہملٹن، جیروم پاول، ایرک یووان، پیٹرک ماہومیز، کلیئر بےبی نیوکس، گریگ برلانتی، شری ریڈ اسٹؤن، ٹونی ایلیو میلو، ژونگ نان شان، کرسٹیلینا جارجیوا، لیزا نشی مورا، جنرل چارلس کیو برائون جونیئر، ڈینیئل ژینگ، گوائن شٹ ویل، تنجی فنشو، ایلیشیا گارزا، پیٹرس کیولرز، اوپل ٹومیٹی، ایڈی بارکان، بلی پورٹر، نائومی اوساکا، انجیلا ڈیوس، چی چیا ویا، میگن ریبی نوائے، فیلی پو نیٹو، ایلی سن فیلکس، سسٹر نورما، ڈیوڈ ہل، اروسی انڈا، بلقیس، نوری ٹرکل اور لینا عطااللہ شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…