بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

سعودی ائیر لائنز کی شیرخوار بچوں کے ٹکٹ سے متعلق انتہائی اہم فیصلہ سنا دیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2020 |

ریاض (آن لائن)سعودی عریبین ایئرلائنز کی پروازوں سے سفر کرنے والے بچوں اور شیرخواروں کو ٹکٹ کی قیمت عام ٹکٹ کا صرف 10 فیصد ہوگی۔ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی ذرائع نے بتایا کہ شیرخوار کے ٹکٹ کی قیمت عام ٹکٹ کا 10 فیصد ہوگی،

جہاں تک بچے کے ٹکٹ کی قیمت کا تعلق ہے تو یہ عام ٹکٹ کے پچاس فیصد کے مساوی ہوگا۔ 6 برس سے کم عمر کے بچوں سے سفرکرتے وقت پی سی آر ٹیسٹ طلب نہیں کیا جائے گا، یہ بچے نئے کورونا وائرس ٹیسٹ اور اس کے سرٹیفکیٹ سے مستثنیٰ ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…