پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

سالگرہ منانے والا شخص کورونا سے جاں بحق ،تقریب میں شریک شرکاء خوف میں مبتلا، 20میں وائرس کی تصدیق بھی ہو گئی

datetime 6  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو دہلی (آن لا ئن )بھارتی شہر حیدرآباد میں سالگرہ منانے والا شہری کورونا وباء سے جاں بحق ہوگیا جبکہ پارٹی میں شریک لوگوں نے خوف و ہراس پھیل گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سالگرہ تقریب کے بعد حیدر آبادی تاجر کی کورونا وائرس سے موت نے پارٹی میں شریک لوگوں میں خوف پیدا کر دیا، پارٹی میں شریک 20 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق بھی ہو گئی ہے۔حیدر آباد کے ایک بڑے جیولر 63 ویں سالگرہ منائی ۔

کورونا وبا کے باوجود تاجر نے بڑی پارٹی منعقد کی اور لوگوں کو دعوت دے دی۔سالگرہ تقریب میں شہر کے بڑے تاجروں نے شرکت کی، شرکا کی تعداد 100 کے قریب تھی،متاثرہ شخص کو پارٹی کے دو دن بعد کھانسی اور سانس میں تکلیف پر ہسپتال لے جایا گیا تو ان کا کوونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ پارٹی میں تلنگانہ کی قانون ساز اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر بھی شریک تھے، ان کا کو وِڈ 19 ٹیسٹ بھی مثبت آ چکا ہے

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…