جمعہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2025 

کوروناوائرس سے امریکا میں 42 ہزار 500 ہلاکتیں ہوگئیں

datetime 21  اپریل‬‮  2020

کوروناوائرس سے امریکا میں 42 ہزار 500 ہلاکتیں ہوگئیں

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 7 لاکھ 90ہزار سے اوپر چلی گئی جبکہ 1939 نئی اموات کے بعد جان گنوانے والوں کی تعداد 42 ہزار 500 سے زائد ہو گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس کے باعث نیویارک اور نیو جرسی کی ریاستیں سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہیں۔نیویارک… Continue 23reading کوروناوائرس سے امریکا میں 42 ہزار 500 ہلاکتیں ہوگئیں

ایران کا بحری میزائلوں کی رینج 700 کلو میٹر تک بڑھانے کا اعلان

datetime 21  اپریل‬‮  2020

ایران کا بحری میزائلوں کی رینج 700 کلو میٹر تک بڑھانے کا اعلان

تہران (این این آئی)ایرانی پاسداران انقلاب کے نیول کمانڈر علی رضا تنکسیری نے کہا ہے کہ گذشتہ ہفتے شمالی خلیج عرب میں امریکی بحری جہازوں اور امریکی کشتیوں کے درمیان تصادم اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی کشیدگی کے بعد تہران سمندر میں میزائلوں کی رینج کو 700 کلو میٹر تک بڑھانے میں… Continue 23reading ایران کا بحری میزائلوں کی رینج 700 کلو میٹر تک بڑھانے کا اعلان

ترکی میں کورونا کی اصل صورتحال چھپائی جا رہی ہے، امریکی اخبارکادعویٰ

datetime 21  اپریل‬‮  2020

ترکی میں کورونا کی اصل صورتحال چھپائی جا رہی ہے، امریکی اخبارکادعویٰ

واشنگٹن (این این آئی)امریکی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ ترکی میں کورونا وائرس کے پھیلاوکی اصل صورتِ حال چھپائی جا رہی ہے۔امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے ایک بڑے شہر استنبول میں ہلاکتوں کی تعداد سے لگتا ہے کوورنا وائرس کا پھیلاو حکومتی دعووں سے زیادہ ہے۔امریکی اخبار کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading ترکی میں کورونا کی اصل صورتحال چھپائی جا رہی ہے، امریکی اخبارکادعویٰ

بھارت میں 300لوگوں کے ہجوم نے تین افراد کو تشدد کرکے مار ڈالا

datetime 21  اپریل‬‮  2020

بھارت میں 300لوگوں کے ہجوم نے تین افراد کو تشدد کرکے مار ڈالا

ممبئی(این این آئی )بھارت میں لاک ڈاون کے دوران ہجوم کی طرف سے تشدد کا نشانہ بنانے کے واقعات میں دن بہ دن اضافہ ہو رہا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر پالگڑھ میں تین افراد کو سو سے زائد افراد نے تشدد کر کے مار ڈالا، ہجوم کی طرف سے… Continue 23reading بھارت میں 300لوگوں کے ہجوم نے تین افراد کو تشدد کرکے مار ڈالا

دنیا میں کورونا وائرس کے پھیلائو کی وجہ کیا بنی؟ بڑی معاشی طاقتوں کی تنظیم جی20 کے وزرائے صحت کے اجلاس کا مشترکہ ا علامیہ جاری

datetime 21  اپریل‬‮  2020

دنیا میں کورونا وائرس کے پھیلائو کی وجہ کیا بنی؟ بڑی معاشی طاقتوں کی تنظیم جی20 کے وزرائے صحت کے اجلاس کا مشترکہ ا علامیہ جاری

برسلز/جنیوا( آن لائن ) یورپی یونین اور19ممالک کے اشتراک سے بنائی گئی دنیا کی بڑی معاشی طاقتوں کی تنظیم جی20 کے وزرائے صحت نے کمزور اور ناقص نظام صحت کو دنیا میں کورونا وائرس کے پھیلائو کی وجہ قراردیدیا ہے. سعودی دارالحکومت ریاض میں جاری جی ٹوئنٹی ممالک کے وزرائے صحت کے آن لائن اجلاس… Continue 23reading دنیا میں کورونا وائرس کے پھیلائو کی وجہ کیا بنی؟ بڑی معاشی طاقتوں کی تنظیم جی20 کے وزرائے صحت کے اجلاس کا مشترکہ ا علامیہ جاری

قطری حکمران خاندان مخالفت کرنے والوں کیساتھ کیا سلوک کرتا ہے؟ زیرحراست شاہی خاندان کے الشیخ طلال کیس میں نئی پیشرفت سامنے آگئی

datetime 21  اپریل‬‮  2020

قطری حکمران خاندان مخالفت کرنے والوں کیساتھ کیا سلوک کرتا ہے؟ زیرحراست شاہی خاندان کے الشیخ طلال کیس میں نئی پیشرفت سامنے آگئی

دوحہ (این این آئی)خلیجی ریاست قطر کے حکمران آل ثانی خاندان کی جیل میں قید ایک اہم شخصیت الشیخ طلال آل ثانی کے کیس میں ایک نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ قطر کے حکمران خاندان کے ایک رہ نما الشیخ سعود بن جاسم آل ثانی نے انکشاف کیا ہے کہ الشیخ طلال آل ثانی… Continue 23reading قطری حکمران خاندان مخالفت کرنے والوں کیساتھ کیا سلوک کرتا ہے؟ زیرحراست شاہی خاندان کے الشیخ طلال کیس میں نئی پیشرفت سامنے آگئی

سعودی خاتون سے زیادتی کرنے والے پاکستانی کا سر قلم کردیا گیا

datetime 21  اپریل‬‮  2020

سعودی خاتون سے زیادتی کرنے والے پاکستانی کا سر قلم کردیا گیا

جدہ( آن لائن )سعودی مملکت میں دو خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے تین افراد اپنے عبرت ناک انجام کو پہنچ گئے، جن کا گزشتہ روز جدہ میں سر قلم کر دیا گیا۔ ملزمان گھروں میں لوٹ مار کرنے کے علاوہ خواتین کی آبرو ریزی کرنے جیسے گھنانے جرائم میں بھی ملوث تھے۔… Continue 23reading سعودی خاتون سے زیادتی کرنے والے پاکستانی کا سر قلم کردیا گیا

لاک ڈائون کی وجہ سے گھر میں را شن نہ ہو نے کے با عث بھارتی عوام سا نپ کھا نے پر مجبور

datetime 21  اپریل‬‮  2020

لاک ڈائون کی وجہ سے گھر میں را شن نہ ہو نے کے با عث بھارتی عوام سا نپ کھا نے پر مجبور

ایٹانگر(آن لائن)کورونا وائرس کے انفیکشن کی روک تھام کے لئے ، لاک ڈائون 3 مئی تک بھارت میں نافذ ہے۔ اس دوران ، ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہواہے، جس میں 10 افراد لمبے کنگ کوبرا کو قتل کرنے کے بعد تین افراد کندھے پر لٹکائے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ یہ ویڈیو اروناچل… Continue 23reading لاک ڈائون کی وجہ سے گھر میں را شن نہ ہو نے کے با عث بھارتی عوام سا نپ کھا نے پر مجبور

شمالی کوریاکے رہنما کم جونگ اْن کی طبیعت انتہائی ناساز ہونے کی قیاس آرائیاں

datetime 21  اپریل‬‮  2020

شمالی کوریاکے رہنما کم جونگ اْن کی طبیعت انتہائی ناساز ہونے کی قیاس آرائیاں

پیانگ یانگ(آن لائن)شمالی کوریاکے سربراہ کم جونگ اْن کی صحت کے حوالے سے قیاس آرائیاں جاری ہیں۔مختلف غیر ملکی نشریاتی اداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ کم جونگ اْن کی طبیعت دل کے آپریشن کے بعد انتہائی خراب ہے مگر اب تک شمالی کوریا کی جا نب سے تصدیق نہیں کی گئی۔ شمالی کوریا کی… Continue 23reading شمالی کوریاکے رہنما کم جونگ اْن کی طبیعت انتہائی ناساز ہونے کی قیاس آرائیاں

1 781 782 783 784 785 786 787 788 789 790 791 4,478