کرونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن، انسانوں کو بچانے کیلئے پولیس اور فوج کی جگہ پہرے داری کی ذمہ داری روبوٹس کو سونپ دی گئی
تیونسیا (این این آئی) تیونس میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے دوران پہرے داری کی ذمہ داری روبوٹس کو سونپ دی گئی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق تیونس کے دارالحکومت میں لاک ڈاؤن کے دوران پولیس نے سڑکوں پر روبوٹ چھوڑ دئیے ہیں جو عوام کی نقل و حرکت پر نظر رکھیں گے۔لاک ڈاؤن… Continue 23reading کرونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن، انسانوں کو بچانے کیلئے پولیس اور فوج کی جگہ پہرے داری کی ذمہ داری روبوٹس کو سونپ دی گئی