دنیا میں کورونا کیسز کی تعداد11 لاکھ سے تجاوز ، نیویارک میں وینٹی لیٹرزکی کمی ،جانتے ہیں کس ملک سے خریدنے کا فیصلہ کرلیا؟
واشنگٹن ( آن لائن )دنیا کے 204 ممالک میں کورونا کیسز کی تعداد1,117,787 ہوگئی ہے اور59,197 ہلاک ہو چکے ہیں۔سب سے زیادہ کیسز امریکہ میں ہیں جہاں مریضوں کی تعداد 277,475 ہو گئی ہے۔ اٹلی اور اسپین میں بھی مریضوں کی تعداد ایک ایک لاکھ سے زیادہ ہے۔دنیا میں سب سے زیادہ14 ہزار سے زائد… Continue 23reading دنیا میں کورونا کیسز کی تعداد11 لاکھ سے تجاوز ، نیویارک میں وینٹی لیٹرزکی کمی ،جانتے ہیں کس ملک سے خریدنے کا فیصلہ کرلیا؟