متحدہ عرب امارات میں 536 نئے کیسوں کی تشخیص ، پانچ افراد جان کی بازی ہار گئے
ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات نے کرونا وائرس کے 536 نئے کیسوں کی اطلاع دی ہے اور اس مہلک وَبا کا شکار مزید پانچ افراد جان کی بازی ہارگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یو اے ای کی وزارت صحت نے بتایاکہ کرونا وائرس سے ملک میں ہلاکتوں کی تعدد 76 ہوگئی ہے اور… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں 536 نئے کیسوں کی تشخیص ، پانچ افراد جان کی بازی ہار گئے