اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

کورونا اٹلی میں مزید 837 زندگیاں نگل گیا،ہلاکتیں 12400ہوگئیں

datetime 1  اپریل‬‮  2020

کورونا اٹلی میں مزید 837 زندگیاں نگل گیا،ہلاکتیں 12400ہوگئیں

روم(این این آئی )کورونا وائرس اٹلی میں مزید837 زندگیاں نگل گیا، جان سے جانے والوں کی تعداد 12 ہزار 400 سے اوپر چلی گئی۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسپین میں بھی 553 افراد جان سے گئے جہاں اموات کی تعداد 6 ہزار 400 سے اوپر چلی گئی، مزید ساڑھے چھ ہزار مریض سامنے آگئے، برطانیہ… Continue 23reading کورونا اٹلی میں مزید 837 زندگیاں نگل گیا،ہلاکتیں 12400ہوگئیں

بھارتی دارالحکومت دہلی میں کورونا کے شبے میں تبلیغی مرکز سیل

datetime 1  اپریل‬‮  2020

بھارتی دارالحکومت دہلی میں کورونا کے شبے میں تبلیغی مرکز سیل

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں نظام الدین ایریا کے تبلیغی مرکز سے 200 افراد میں کورونا کی علامات سامنے آگئیں جس کے بعد بھارتی حکام تبلیغی جماعت کے 200 افراد کو کورونا ٹیسٹ کے لیے اپنے ساتھ لے گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دہلی حکومت نے بتایاکہ لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد… Continue 23reading بھارتی دارالحکومت دہلی میں کورونا کے شبے میں تبلیغی مرکز سیل

امریکہ نے ایران پر عالمی پابندیاں ہٹانے کا عندیہ دے دیا

datetime 1  اپریل‬‮  2020

امریکہ نے ایران پر عالمی پابندیاں ہٹانے کا عندیہ دے دیا

واشنگٹن(این این آئی) امریکہ نے ایران پر عالمی پابندیاں ہٹانے کا عندیہ دے دیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ہم ہزاروں افراد کو کھونے جا رہے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ نے ایران پابندیاں ہٹانے کا عندیہ دیا تاہم وہ ایران پر جوہری پالیسی پر… Continue 23reading امریکہ نے ایران پر عالمی پابندیاں ہٹانے کا عندیہ دے دیا

کرونانتیجے میں دنیا ایسی کساد بازاری کا شکار ہو سکتی ہے جس کی ماضی قریب میں کوئی مثال نہیں ملتی،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے خبر دار کردیا

datetime 1  اپریل‬‮  2020

کرونانتیجے میں دنیا ایسی کساد بازاری کا شکار ہو سکتی ہے جس کی ماضی قریب میں کوئی مثال نہیں ملتی،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے خبر دار کردیا

نیویارک (این این آئی) سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کورونا کی وبا سماج کے مرکز پر حملہ کر رہی ہے اور لوگوں کی جانیں اور ان کا روزگار چھین رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انتونیو گوتیرس نے خبردار کیا کہ اس کے نتیجے میں دنیا ایسی کساد بازاری کا شکار ہو سکتی… Continue 23reading کرونانتیجے میں دنیا ایسی کساد بازاری کا شکار ہو سکتی ہے جس کی ماضی قریب میں کوئی مثال نہیں ملتی،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے خبر دار کردیا

کورونا کے 202 ممالک میں ڈیرے، 42 ہزار سے زائد ہلاکتیں

datetime 1  اپریل‬‮  2020

کورونا کے 202 ممالک میں ڈیرے، 42 ہزار سے زائد ہلاکتیں

لندن/روم (این این آئی) دو سو دو ممالک میں کورونا کے ڈیرے، دنیا بھر میں مرنے والوں کی تعداد 42 ہزار 156 ہو گئی، اٹلی میں کورونا سے 12 ہزار 428 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق دنیا بھر میں کورونا کا بسیرا، اٹلی میں صورتحال سب سے خوفناک ہے جہاں بارہ ہزار چار… Continue 23reading کورونا کے 202 ممالک میں ڈیرے، 42 ہزار سے زائد ہلاکتیں

امریکا میں کورونا سے صورتحال تباہ کن، ایک ہی روز 865 افراد ہلاک

datetime 1  اپریل‬‮  2020

امریکا میں کورونا سے صورتحال تباہ کن، ایک ہی روز 865 افراد ہلاک

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں کورونا سے صورتحال تباہ کن ہونے لگی، ایک روز میں آٹھ سو پینسٹھ افراد ہلاک ہو گئے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ کورونا وبا کے سبب اگلے دو ہفتے انتہا سے زیادہ درد ناک ہوں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا میں کورونا سے صورتحال بے قابو، چوبیس… Continue 23reading امریکا میں کورونا سے صورتحال تباہ کن، ایک ہی روز 865 افراد ہلاک

ایران بموںپر پیسہ صرف کرکے قوم کو بھوک کی سزا دے رہاہے،امریکہ کا الزام

datetime 1  اپریل‬‮  2020

ایران بموںپر پیسہ صرف کرکے قوم کو بھوک کی سزا دے رہاہے،امریکہ کا الزام

واشنگٹن (این این آئی )امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایرانی لیڈروں کو ایک بار پھرآڑے ہاتھوں لیا ہے اورکہاہے کہ ایرانی لیڈر اپنے عوام کو بھوک وافلاس کا شکار کرکے بموں اور میزائلوں پر سرمایہ کاری کرتے ہیں۔ یہ ایرانی لیڈروں کی طرف سے عوام کے لیے ایک سزا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق پومپیونے… Continue 23reading ایران بموںپر پیسہ صرف کرکے قوم کو بھوک کی سزا دے رہاہے،امریکہ کا الزام

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کے انگریزی ، فارسی ٹویٹر اکائونٹس کی غلطی سے بندش کے بعد عربی اکائونٹ بھی بند

datetime 1  اپریل‬‮  2020

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کے انگریزی ، فارسی ٹویٹر اکائونٹس کی غلطی سے بندش کے بعد عربی اکائونٹ بھی بند

واشنگٹن(این این آئی) مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹرنے بتایا ہے کہ غلطی سے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے انگریزی اور فارسی اکاوئنٹس بند کیے جانے کے بعد ان کا عربی اکائونٹ بھی بند کردیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کمپنی نے بتایاکہ خامنہ ای کے اکائونٹس کی بندش کی وجہ الیکٹرانک فلٹرمیں… Continue 23reading ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کے انگریزی ، فارسی ٹویٹر اکائونٹس کی غلطی سے بندش کے بعد عربی اکائونٹ بھی بند

بے شک اللہ رب العزت جسے چاہتا ہے شفا دیتا ہے 85سالہ خاتون نے کرونا وائرس کو شکست دیدی ‎

datetime 1  اپریل‬‮  2020

بے شک اللہ رب العزت جسے چاہتا ہے شفا دیتا ہے 85سالہ خاتون نے کرونا وائرس کو شکست دیدی ‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی معمر خاتون نے کرونا وائرس کو شکست دید ی ۔ تفصیلات کے مطابق 85سالہ معمر برطانوی خاتون کو امریکی ریاست کولمبیامیں کرونا وائرس کا شکار ہو گئیں تھیں جنہیں نازک صورتحال میں کولمبیا کے ایک ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا ۔ اسپتال میں معمر خاتون نے کورونا وائرس کو شکست… Continue 23reading بے شک اللہ رب العزت جسے چاہتا ہے شفا دیتا ہے 85سالہ خاتون نے کرونا وائرس کو شکست دیدی ‎

Page 796 of 4436
1 787 788 789 790 791 792 793 794 795 796 797 798 799 800 801 802 803 804 805 4,436