پیر‬‮ ، 23 مارچ‬‮ 2026 

ڈیلیوری بوائے کی وجہ سے 10 خاندان کورونا کا شکار

datetime 22  جون‬‮  2020 |

قاہرہ(این این آئی)کورونا وائرس میں مبتلا ڈیلیوری بوائے نے دس خاندانوں کو بھی کوویڈ 19 کا شکار بنا دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ واقعہ مصر کے علاقے السویس میں پیش آیا جہاں ایک ڈیلیوری بوائے کو کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد اسے قرنطینہ کیا گیا ہے۔

مصری حکام نے ڈیلیوری بوائے سے اس کے ملنے والوں کی فہرست طلب کی اور ان افراد کا کرونا ٹیسٹ کیا تو معلوم ہوا کہ 10 خاندانوں میں کورونا وائرس منتقل ہوچکا ہے۔مصری حکام نے ان تمام 10 خاندانوں کو قرنطینہ کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…