روسی صدر پوتین سے مصافحہ کرنے والے ڈاکٹرکرونا وائرس کا شکار
ماسکو(این این آئی)روس کے دارالحکومت ماسکو میں کرونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لیے قائم کردہ نئے اسپتال کے سربراہ ڈاکٹر ڈینس پروتسینکو خود اس مہلک مرض کا شکار ہوگئے ہیں اور ان کے کرونا وائرس کے ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ انھوں نے ایک ہفتہ قبل روسی صدر ولادی میر پوتین سے… Continue 23reading روسی صدر پوتین سے مصافحہ کرنے والے ڈاکٹرکرونا وائرس کا شکار