کورونا وائرس ویکسین تیار مارکیٹ میں کب تک دستیاب ہو گی؟ آکسفورڈ محققین نے کامیابی کا اعلان کردیا
کراچی(این این آئی) آکسفورڈ یونیورسٹی کے محققین کو یقین ہے کہ انہوں نے کورونا وائرس ویکسین تیار کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ڈیلی ٹیلی گراف میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق فیز ون ٹرائلز میں رضاکاروں سے لئے گئے خون کے نمونوں سے ثابت ہوا کہ اس ویکسین نے جسم کو اینٹی باڈیز اور… Continue 23reading کورونا وائرس ویکسین تیار مارکیٹ میں کب تک دستیاب ہو گی؟ آکسفورڈ محققین نے کامیابی کا اعلان کردیا



































