اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

سمجھ نہیں آرہا کہ میں یہاں کھانا نہ ملا تو کیا کروں گا ، مرنے سے بہتر ہے کہ پیدل ہی گھر چلا جائوں ، دو تین دن سے صحیح سے کھانا بھی نہیں کھایا ، بھارت میں کرونا وائرس کے باعث لاک ڈائون ، بھارتی عوام سڑکوں پر نکل آئی

کرونا کی وجہ سے یورپی یونین کا وجود ختم ہونے کاخطرہ ،اٹلی کے وزیر اعظم نے سنگین خدشے کا اظہار کردیا

datetime 29  مارچ‬‮  2020

کرونا کی وجہ سے یورپی یونین کا وجود ختم ہونے کاخطرہ ،اٹلی کے وزیر اعظم نے سنگین خدشے کا اظہار کردیا

روم (این این آئی)اٹلی کے وزیر اعظم جوسیپی کونٹے نے یورپی یونین کے رکن ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ کرونا وائرس سے لڑنے کے عمل میں سنگین غلطیاں نہ کرے ورنہ یورپی یونین کا اتحاد خطرے میں پڑ سکتا ہے۔ ایک مقامی اخبارکو ایک انٹرویو میں کونٹے کا کہنا تھا کہ یورپی یونین… Continue 23reading کرونا کی وجہ سے یورپی یونین کا وجود ختم ہونے کاخطرہ ،اٹلی کے وزیر اعظم نے سنگین خدشے کا اظہار کردیا

کروناکس مہینے سے ہی ملک میں پھیل چکا تھا؟ اعلان کرنے میں اتنی تاخیر کیوں کی ؟ایرانی حکومت نے بڑا اعتراف کرلیا

datetime 29  مارچ‬‮  2020

کروناکس مہینے سے ہی ملک میں پھیل چکا تھا؟ اعلان کرنے میں اتنی تاخیر کیوں کی ؟ایرانی حکومت نے بڑا اعتراف کرلیا

تہران(این این آئی)مسلسل دو ماہ سے زیادہ عرصے تک انکار کے بعد آخر کار ایرانی حکومت نے تسلیم کیا ہے کہ ایران میں کرونا وائرس کی وبا جنوری سے ہی پھیل چکی تھی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی حکومت کی جانب سے قائم کردہ نیشنل کرونا کنٹرول سنٹر کی ایپیڈیمولوجی کمیٹی کے سربراہ علی… Continue 23reading کروناکس مہینے سے ہی ملک میں پھیل چکا تھا؟ اعلان کرنے میں اتنی تاخیر کیوں کی ؟ایرانی حکومت نے بڑا اعتراف کرلیا

دنیا بھر میں تباہی پھیلانے والی کرونا بیماری کاچین میں پہلا شکار کون اور کس کاروبار سے منسلک؟حکومت کی تحقیقاتی دستاویز لیک ،اہم انکشافات

datetime 29  مارچ‬‮  2020

دنیا بھر میں تباہی پھیلانے والی کرونا بیماری کاچین میں پہلا شکار کون اور کس کاروبار سے منسلک؟حکومت کی تحقیقاتی دستاویز لیک ،اہم انکشافات

بیجنگ(این این آئی)چینی حکومت کی طرف سے تیار کردہ ایک دستاویز میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں تباہی پھیلانے والی کرونا بیماری کا پہلا شکار ہونے والی ایک چینی خاتون تھی جو کیکڑوں کی خریدو فروخت کرتی تھی۔ حکومت کی یہ دستاویز حال ہی میں لیک ہوئی ہے جس میں چین میں… Continue 23reading دنیا بھر میں تباہی پھیلانے والی کرونا بیماری کاچین میں پہلا شکار کون اور کس کاروبار سے منسلک؟حکومت کی تحقیقاتی دستاویز لیک ،اہم انکشافات

سعودی دارالحکومت ریاض پر میزائلوں سے حملہ

datetime 29  مارچ‬‮  2020

سعودی دارالحکومت ریاض پر میزائلوں سے حملہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی فوجی اتحاد کی جانب سے سعودی دارالحکومت ریاض پر میزائل حملہ ناکام بنا دیا گیا۔عرب  میڈیا کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض پر میزائل حملہ کرنے والے بیلسٹک میزائل کو دوران پرواز ہی تباہ کر دیا گیا جب کہ کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔سرکاری میڈیا کا مزیدکہنا ہے کہ فوری طور پر… Continue 23reading سعودی دارالحکومت ریاض پر میزائلوں سے حملہ

کرونا وائرس کی وجہ سے ڈونلڈ ٹرمپ کو غیر متوقع فائدہ ،امریکی میڈیا نے اہم انکشافات کر دئیے

datetime 29  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس کی وجہ سے ڈونلڈ ٹرمپ کو غیر متوقع فائدہ ،امریکی میڈیا نے اہم انکشافات کر دئیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی وباء کے صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں 5پوا ئنٹس کا اضافہ ہو گیا اور وہ 43 سے 48فیصد پر پہنچ گئے اور یہ پہلی بار ہوا ہے کہ ان کو پسند کرنیوالوں کی شرح انہیں ناپسند کرنیوالوں سے اوپر چلی گئی ہے۔ یہ نتائج واشنگٹن پوسٹ اور اے بی… Continue 23reading کرونا وائرس کی وجہ سے ڈونلڈ ٹرمپ کو غیر متوقع فائدہ ،امریکی میڈیا نے اہم انکشافات کر دئیے

دنیا بھر میں مہلک وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 27 ہزار سے تجاوز کر گئی، اٹلی میں ایک ہی روز میں 919 افراد موت کی نیند سو گئے

datetime 28  مارچ‬‮  2020

دنیا بھر میں مہلک وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 27 ہزار سے تجاوز کر گئی، اٹلی میں ایک ہی روز میں 919 افراد موت کی نیند سو گئے

روم /واشنگٹن (این این آئی) دنیا بھر میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 27ہزار 365، مریضوں کی تعداد پانچ لاکھ 97 ہزار ہوگئی ہے، اٹلی میں صرف ایک روز میں 919 افراد موت کی نیند سوگئے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق جان لیوا کورونا وائرس 199ممالک میں پھیل چکا ہے۔ اب تک اس خطرناک وائرس… Continue 23reading دنیا بھر میں مہلک وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 27 ہزار سے تجاوز کر گئی، اٹلی میں ایک ہی روز میں 919 افراد موت کی نیند سو گئے

کرونا وائرس کی پیشگوئی 2018ء میں ریلیز ہونے والی فلم میں کردی گئی تھی، حیرت انگیز مماثلت، کیا واقعی یہ بائیو کیمیکل جنگ ہے؟

datetime 28  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس کی پیشگوئی 2018ء میں ریلیز ہونے والی فلم میں کردی گئی تھی، حیرت انگیز مماثلت، کیا واقعی یہ بائیو کیمیکل جنگ ہے؟

ووہان، لاس اینجلس( آن لائن)دسمبر 2019 میں چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والے کورونا وائرس سے متعلق ایک دہائی قبل ریلیز ہونے والی ایک فلم میں پیش گوئی کی گئی تھی جس کے بعد ایسی ہی ایک بیماری کی پیش گوئی کرنے والی کتاب بھی سامنے آئی، بعدازاں ڈزنی فلم ٹینگلڈ سے اسے… Continue 23reading کرونا وائرس کی پیشگوئی 2018ء میں ریلیز ہونے والی فلم میں کردی گئی تھی، حیرت انگیز مماثلت، کیا واقعی یہ بائیو کیمیکل جنگ ہے؟

دنیا لاک ڈاؤن کی جانب لیکن کرونا وائرس کے ابتدائی مرکز ووہان میں معمولات زندگی مکمل طور پر بحال ہو گئے، چین جیت گیا

datetime 28  مارچ‬‮  2020

دنیا لاک ڈاؤن کی جانب لیکن کرونا وائرس کے ابتدائی مرکز ووہان میں معمولات زندگی مکمل طور پر بحال ہو گئے، چین جیت گیا

ووہان(آن لائن) دنیا کرونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کی طرف گامزن ہے اور چین کے شہر ووہان کے داخلی راستوں کو دو ماہ بعد کھول دیا گیا ہے، کرونا وائرس کا آغاز بھی چینی شہر ووہان سے ہی ہوا تھا۔ اس طرح چین اس وائرس پر قابو پا کر جیت گیا، عالمی وبا… Continue 23reading دنیا لاک ڈاؤن کی جانب لیکن کرونا وائرس کے ابتدائی مرکز ووہان میں معمولات زندگی مکمل طور پر بحال ہو گئے، چین جیت گیا

Page 804 of 4436
1 795 796 797 798 799 800 801 802 803 804 805 806 807 808 809 810 811 812 813 4,436