جمعہ‬‮ ، 28 مارچ‬‮ 2025 

قطر نے کرونا وائرس کے سبب 8ارب ڈالر کے معاہدے ملتوی کر دئیے

datetime 9  اپریل‬‮  2020

قطر نے کرونا وائرس کے سبب 8ارب ڈالر کے معاہدے ملتوی کر دئیے

دوحہ (این این آئی)قطر کے حکمران نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کرونا وائرس کے پھیلا کے سبب سرمایہ جاتی اخراجات کے منصوبوں کے لیے غیر پیش کردہ معاہدوں کو ملتوی کر دیا جائے۔ مذکورہ معاہدوں کی مالیت 8.2 ارب امریکی ڈالر ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاری بونڈ پراسپیکٹس کی دستاویز میں… Continue 23reading قطر نے کرونا وائرس کے سبب 8ارب ڈالر کے معاہدے ملتوی کر دئیے

امریکی جریدے فوربز میگزین نے ارب پتی افراد کی فہرست جاری کر دی ، ایمازون کے سی ای وجیف بیزوس مسلسل تیسرے سال امیر ترین شخص قرار

datetime 9  اپریل‬‮  2020

امریکی جریدے فوربز میگزین نے ارب پتی افراد کی فہرست جاری کر دی ، ایمازون کے سی ای وجیف بیزوس مسلسل تیسرے سال امیر ترین شخص قرار

واشنگٹن (این این آئی)امریکی جریدے فوربز میگزین نے ارب پتی افراد کی فہرست جاری کر دی جس کے مطابق ایمازون کے سی ای او جیف بیزوس مسلسل تیسرے سال بھی دنیا کے امیر ترین شخص ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جیف بیزوس 113 ارب امریکی ڈالر کے اثاثوں کے مالک ہیں جس کی وجہ سے… Continue 23reading امریکی جریدے فوربز میگزین نے ارب پتی افراد کی فہرست جاری کر دی ، ایمازون کے سی ای وجیف بیزوس مسلسل تیسرے سال امیر ترین شخص قرار

ٹرمپ کرونا کے بحران کو سیاسی رنگ دینے سے باز رہیں، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے امریکی صدر کو کھری کھری سنا دیں

datetime 9  اپریل‬‮  2020

ٹرمپ کرونا کے بحران کو سیاسی رنگ دینے سے باز رہیں، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے امریکی صدر کو کھری کھری سنا دیں

واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے عالمی ادارہ صحت پر چین کی طرف داری اور تعصب برتنے کے الزامات اورامداد بند کرنے کی دھمکیوں کے بعد خاموشی توڑتے ہوئے صدر ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کہاہے کہ امریکی صدر کے بیان سے… Continue 23reading ٹرمپ کرونا کے بحران کو سیاسی رنگ دینے سے باز رہیں، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے امریکی صدر کو کھری کھری سنا دیں

جاپان نے کرونا وائرس کے علاج کی دوائی تیار کرلی ،دنیا کے 20ممالک کو بطور تحفہ دینے کا اعلان

datetime 9  اپریل‬‮  2020

جاپان نے کرونا وائرس کے علاج کی دوائی تیار کرلی ،دنیا کے 20ممالک کو بطور تحفہ دینے کا اعلان

ٹوکیو (این این آئی )جاپان کی حکومت کی طرف سے کرونا کے علاج کے لیے استعمال کی جانے والی دوائی کی بڑی مقدار سعودی عرب سمیت 20 ممالک کو عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق جاپانی وزیر خارجہ توشیمیتسو موتیگی کے حوالے سے بتایا کہ کوویڈ 19مریضوں کے علاج کے لیے دنیا… Continue 23reading جاپان نے کرونا وائرس کے علاج کی دوائی تیار کرلی ،دنیا کے 20ممالک کو بطور تحفہ دینے کا اعلان

سعودی عرب میں24گھنٹے کے دوران کروناکے237نئے کیس ریکارڈ ،تعداد بڑھ کرکتنی ہوسکتی ہے؟وزیر صحت کا انتباہ

datetime 9  اپریل‬‮  2020

سعودی عرب میں24گھنٹے کے دوران کروناکے237نئے کیس ریکارڈ ،تعداد بڑھ کرکتنی ہوسکتی ہے؟وزیر صحت کا انتباہ

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی وزارتِ صحت نے گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے327 نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے۔ مملکت میں اب کل کیسوں کی تعداد 2932 ہوگئی ہے۔غیرملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق وزارت صحتِ کے ترجمان نے کہاکہ اب تک کرونا وائرس کا شکار 631 افراد صحت یاب ہوچکے… Continue 23reading سعودی عرب میں24گھنٹے کے دوران کروناکے237نئے کیس ریکارڈ ،تعداد بڑھ کرکتنی ہوسکتی ہے؟وزیر صحت کا انتباہ

دبئی میں لاک ڈائون کے دوران میں شادیاں اور طلاقیں تاحکم ثانی معطل

datetime 9  اپریل‬‮  2020

دبئی میں لاک ڈائون کے دوران میں شادیاں اور طلاقیں تاحکم ثانی معطل

دبئی (این این آئی ) دبئی کی حکومت نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے تاحکم ثانی شادیوں اور طلاقوں کو معطل کردیا ہے تاکہ لوگوں کو زیادہ تعداد میں آپس میں مل بیٹھنے موقع ملے اور نہ وہ اس مہلک وبا کو پھیلنے کا سبب بنیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق دبئی کے محکمہ انصاف… Continue 23reading دبئی میں لاک ڈائون کے دوران میں شادیاں اور طلاقیں تاحکم ثانی معطل

امریکہ میں کرونا وائرس کس کی وجہ سے پھیلا؟نئی تحقیق میں ایسی بات سامنے آگئی کہ جان کر ٹرمپ بھی غصے سے لال پیلے ہوجائینگے

datetime 9  اپریل‬‮  2020

امریکہ میں کرونا وائرس کس کی وجہ سے پھیلا؟نئی تحقیق میں ایسی بات سامنے آگئی کہ جان کر ٹرمپ بھی غصے سے لال پیلے ہوجائینگے

نیویارک(این این آئی)ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کووِڈ19سے امریکہ کی سب سے زیادہ متاثر ہونے والی ریاست نیویارک میں وائرس کا زیادہ پھیلا یورپ سے آنے والے مسافروں کی وجہ سے ہوا۔امریکی اخبار کے مطابق تحقیق کے شریک مصنف ہارم وان بیکل نے بتایا کہ اکثریت واضح طور پر یورپی… Continue 23reading امریکہ میں کرونا وائرس کس کی وجہ سے پھیلا؟نئی تحقیق میں ایسی بات سامنے آگئی کہ جان کر ٹرمپ بھی غصے سے لال پیلے ہوجائینگے

ڈسٹ بن شاپر پہن کر کام پر مجبور کی جانیوالی نرسیں کورونا سے متاثر

datetime 9  اپریل‬‮  2020

ڈسٹ بن شاپر پہن کر کام پر مجبور کی جانیوالی نرسیں کورونا سے متاثر

لندن(این این آئی) ڈسٹ بن کے شاپر پہن کر کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کا علاج کرنے پر مجبور کی جانے والی نرسیں بھی اس وائرس سے متاثر ہو گئی ہیں۔چند روز قبل تین نرسوں کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جو کہ کورونا وائرس سے بچائو کی حفاظتی کٹ نہ ہونے کے… Continue 23reading ڈسٹ بن شاپر پہن کر کام پر مجبور کی جانیوالی نرسیں کورونا سے متاثر

یہ کام ہونے تک بین الافغان مذاکرات شروع نہیں ہو سکتے ، طالبان کا دوٹوک اعلان

datetime 9  اپریل‬‮  2020

یہ کام ہونے تک بین الافغان مذاکرات شروع نہیں ہو سکتے ، طالبان کا دوٹوک اعلان

دوحہ(این این آئی)افغان طالبان نے ایک مرتبہ پھر افغان حکومت پر زور دیا ہے کہ اسے بین الافغان مذاکرات شروع کرنے کے لیے تمام 5000 قیدیوں کو رہا کرنا ہو گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان کے قطر میں قائم دوحہ آفس کے ترجمان سہیل شاہین نے بتایاکہ قیدیوں کے تبادلے میں تاخیر سمجھ سے باہر ہے۔… Continue 23reading یہ کام ہونے تک بین الافغان مذاکرات شروع نہیں ہو سکتے ، طالبان کا دوٹوک اعلان

1 802 803 804 805 806 807 808 809 810 811 812 4,469