اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

کرونا وائرس، بھارت میں غریبوں کے لئے بڑے امدادی پیکج کا اعلان کر دیا گیا

datetime 26  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس، بھارت میں غریبوں کے لئے بڑے امدادی پیکج کا اعلان کر دیا گیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارت نے ملک میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کے بعد ملک میں اعلان کردہ لاک ڈاؤن کے بعد حکومت نے غریبوں کی مدد کے لیے 22.6ارب ڈالر کی خطیر رقم کے پیکج کا اعلان کردیا۔وزیر خزانہ نرملا سیتھارامن نے غریب کلیان یوجنا کے تحت ملک کے شہری و دیہی… Continue 23reading کرونا وائرس، بھارت میں غریبوں کے لئے بڑے امدادی پیکج کا اعلان کر دیا گیا

بیرون ملک میں کرونا وائرس سے متاثرہ مزید تین پاکستانی جاں بحق ہو گئے

datetime 26  مارچ‬‮  2020

بیرون ملک میں کرونا وائرس سے متاثرہ مزید تین پاکستانی جاں بحق ہو گئے

واشنگٹن (این این آئی) امریکہ میں کورونا وائرس سے تین پاکستانی شہری جاں بحق ہوگئے، میجر جنرل عبیرہ چوہدری اور بریگیڈئر (ر) عرفان شکر کے بیٹے رحمان شکر واشنگٹن کے ہسپتال میں انتقال کرگئے۔ 26 سالہ رحمن شکر انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ میں فنانشل سسٹم کے ماہر کے طور پر اپنی خدمات دے رہے تھے جبکہ… Continue 23reading بیرون ملک میں کرونا وائرس سے متاثرہ مزید تین پاکستانی جاں بحق ہو گئے

کرونا وائرس نے گوروں اور امریکیوں کو بھی تلاوت قرآن پاک سننے پر مجبور کر دیا، امریکی صدر اور ان کی اہلیہ بھی نمایاں

datetime 26  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس نے گوروں اور امریکیوں کو بھی تلاوت قرآن پاک سننے پر مجبور کر دیا، امریکی صدر اور ان کی اہلیہ بھی نمایاں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں مختلف ممالک کے سربراہان بھی موجود ہیں، خاص طور پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ بھی نمایاں  ہیں، اس تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کروایا گیا، ایک مسلمان شخص نے تلاوت قرآن پاک کی اور اس کا… Continue 23reading کرونا وائرس نے گوروں اور امریکیوں کو بھی تلاوت قرآن پاک سننے پر مجبور کر دیا، امریکی صدر اور ان کی اہلیہ بھی نمایاں

کرونا وائرس کا توڑ نکل آیا، دنیا کو حیرت انگیز دوا کی ترسیل کا آغاز، 15 ممالک نے امریکی پابندی کے باوجود آرڈر دے دیا

datetime 26  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس کا توڑ نکل آیا، دنیا کو حیرت انگیز دوا کی ترسیل کا آغاز، 15 ممالک نے امریکی پابندی کے باوجود آرڈر دے دیا

کیوبا (مانیٹرنگ ڈیسک) کرونا وائرس سے دنیا کو بچانے کے لئے کیوبا نے حیرت انگیز دوا کی ترسیل کا آغاز کر دیا، امریکی پابندیوں کا سامنا کرنے کے باوجود کیوبا جیسا چھوٹا ملک مہلک کرونا وائرس کا توڑ نکالنے میں کامیاب ہوگیا۔ کیوبا نے یہ دوا طبی ماہرین کے ہمراہ دیگر ممالک میں بھیجنا شروع… Continue 23reading کرونا وائرس کا توڑ نکل آیا، دنیا کو حیرت انگیز دوا کی ترسیل کا آغاز، 15 ممالک نے امریکی پابندی کے باوجود آرڈر دے دیا

جن پاکستانیوں کے ویزے ختم ہو چکے ہیں، ہم سے رابطہ کریں،برطانیہ میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے ہدایات جاری

datetime 26  مارچ‬‮  2020

جن پاکستانیوں کے ویزے ختم ہو چکے ہیں، ہم سے رابطہ کریں،برطانیہ میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے ہدایات جاری

لندن (این این آئی) برطانیہ میں پھنسے پاکستانیوں کے لیے پاکستان ہائی کمیشن کی جانب سے نئی ہدایات جاری کی گئیں۔پاکستان ہائی کمیشن کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق جن پاکستانیوں کے ویزے ختم ہو چکے ہیں یا ہو نے والے ہیں ہائی کمیشن سے رابطہ کریں، ہائی کمیشن سے رابطہ بذریعہ… Continue 23reading جن پاکستانیوں کے ویزے ختم ہو چکے ہیں، ہم سے رابطہ کریں،برطانیہ میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے ہدایات جاری

چین میں کرونا وائرس کی کمی سے متعلق پیشگوئی کرنے والے نوبل انعام یافتہ سائنسدان نے نئی خوشخبری سنا دی

datetime 26  مارچ‬‮  2020

چین میں کرونا وائرس کی کمی سے متعلق پیشگوئی کرنے والے نوبل انعام یافتہ سائنسدان نے نئی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کیمسٹری میں نوبل انعام حاصل کرنے والے اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر مائیکل لیوٹ نے پیش گوئی کی ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے نمٹنے کا ٹرننگ پوائنٹ جلدہی آئے گا اور ملک میں حالات اندازوں سے جلد ہی معمول پر آجائیں گے۔وہ ان پیشگوئیوں کی حمایت نہیں کرتے کہ وائرس مہینوں… Continue 23reading چین میں کرونا وائرس کی کمی سے متعلق پیشگوئی کرنے والے نوبل انعام یافتہ سائنسدان نے نئی خوشخبری سنا دی

فرانس میں کوروناوائرس سے خاتون سمیت3 پاکستانی جاں بحق

datetime 26  مارچ‬‮  2020

فرانس میں کوروناوائرس سے خاتون سمیت3 پاکستانی جاں بحق

پیرس (این این آئی)فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے 3 افراد جن میں خاتون بھی شامل ہیں کورونا وائرس سے جاں بحق ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس کے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ جیروم سالومون نے رات گئے بتایا کہ فرانس میں کورونا وائرس سے اسپتالوں میں 1331 اموات ہو چکی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ… Continue 23reading فرانس میں کوروناوائرس سے خاتون سمیت3 پاکستانی جاں بحق

انسانی ہمدردری کی عمدہ مثال قائم ،کرونا میں مبتلا نوجوان مریض کی زندگی بچانے کیلئے بزرگ مریض نے ایسا کام کردیا کہ جس نے بھی سنا اور دیکھا تعریف کئے بنا نہ رہ سکا

datetime 26  مارچ‬‮  2020

انسانی ہمدردری کی عمدہ مثال قائم ،کرونا میں مبتلا نوجوان مریض کی زندگی بچانے کیلئے بزرگ مریض نے ایسا کام کردیا کہ جس نے بھی سنا اور دیکھا تعریف کئے بنا نہ رہ سکا

روم(این این آئی)کورونا وائرس سے اس وقت سب سے زیادہ متاثر ملک اٹلی کا عمر رسیدہ وہ پادری کورونا کی وجہ سے ہلاک ہوگیا جنہوں نے زندگی کے آخری لمحات میں اپنا وینٹی لیٹر ایک نوجوان مریض کی زندگی بچانے کے لیے دے دیا تھا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اٹلی کے صوبے بیرگامو کے شہر لوویرے… Continue 23reading انسانی ہمدردری کی عمدہ مثال قائم ،کرونا میں مبتلا نوجوان مریض کی زندگی بچانے کیلئے بزرگ مریض نے ایسا کام کردیا کہ جس نے بھی سنا اور دیکھا تعریف کئے بنا نہ رہ سکا

بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا ء کی رہائی کا اعلان ریلیف کیوں دیا؟حکومت نے وجہ بتا دی

datetime 26  مارچ‬‮  2020

بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا ء کی رہائی کا اعلان ریلیف کیوں دیا؟حکومت نے وجہ بتا دی

ڈھاکہ(این این آئی )بنگلہ دیش کی حکومت نے سابق وزیر اعظم اور اپوزیشن رہنما خالدہ ضیاء کو مسلسل گرتی ہوئی صحت کے مدنظرجیل سے رہا کرنے اوران کا علاج کرانے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بنگلہ دیش حکومت کے ایک ترجمان نے بتایاکہ حزب اختلاف کی رہنما خالدہ ضیاء کو انسانی بنیادوں… Continue 23reading بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا ء کی رہائی کا اعلان ریلیف کیوں دیا؟حکومت نے وجہ بتا دی

Page 811 of 4436
1 802 803 804 805 806 807 808 809 810 811 812 813 814 815 816 817 818 819 820 4,436