پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

واشنگٹن ڈی سی میں کرونا وائرس کے چھ کیس، ہنگامی حالت کا اعلان

datetime 12  مارچ‬‮  2020

واشنگٹن ڈی سی میں کرونا وائرس کے چھ کیس، ہنگامی حالت کا اعلان

واشنگٹن (این این آئی)ڈسٹرکٹ کولمبیا میں کرونا وائرس کے چھ نئے کیس سامنے آنے کے بعد واشنگٹن ڈی سی کی میئر، موریل اِی باؤزر نے وفاقی دارالحکومت میں ہنگامی صورت حال کا اعلان کیا ہے۔ہنگامی حالت کے نفاذ کے بعد میئر کو متاثرین کو لازمی طبی قرنطینہ میں ڈالنے کا اختیار حاصل ہوگیا جب کہ… Continue 23reading واشنگٹن ڈی سی میں کرونا وائرس کے چھ کیس، ہنگامی حالت کا اعلان

کورونا وائرس، بھارت نے غیر ملکی سیاحوں کے ویزے معطل کردئیے

datetime 12  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس، بھارت نے غیر ملکی سیاحوں کے ویزے معطل کردئیے

نئی دہلی(این این آئی)بھارت نے آج (جمعہ سے) تمام غیرملکی سیاحوں کے ویزے معطل کردیئے، بھارت جانے والے مسافروں کو پرواز میں سوار ہونے کی اجازت نہیں ہوگی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ اقدام جان لیوا کورونا وائرس کا پھیلاو روکنے کے لیے کیا گیا ہے، بھارت پہنچنے والے تمام بھارتیوں کو 14 دن قرنطینہ میں رہنا… Continue 23reading کورونا وائرس، بھارت نے غیر ملکی سیاحوں کے ویزے معطل کردئیے

اہم ملک کےصدر بھی کورونا وائرس کا شکار تمام سرگرمیاں معطل ، صدارتی محل میں علاج جاری

datetime 12  مارچ‬‮  2020

اہم ملک کےصدر بھی کورونا وائرس کا شکار تمام سرگرمیاں معطل ، صدارتی محل میں علاج جاری

لسبن(این این آئی)پرتگال کے صدر مارسیلو بھی کوروناوائرس کا شکار ہوگئے، جس کے بعد صدر مارسیلو کی تمام سرگرمیاں معطل کر کے صدارتی محل میں ان کا علاج جاری ہے۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق پرتگال میں گزشتہ روز مزید  13افرادمیں کوروناوائرس کی تصدیق ہوئی، جس کے بعد وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 31ہو چکی ہے۔اس… Continue 23reading اہم ملک کےصدر بھی کورونا وائرس کا شکار تمام سرگرمیاں معطل ، صدارتی محل میں علاج جاری

سعودی عرب میں کرونا وائرس کے متاثرین میں پہلا مریض صحت یاب

datetime 12  مارچ‬‮  2020

سعودی عرب میں کرونا وائرس کے متاثرین میں پہلا مریض صحت یاب

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ مملکت میں کرونا وائرس کے متاثرین میں پہلا مریض صحت یاب ہو گیا ہے۔ عرب ٹی و ی کے مطابق ایک بیان میں کہاگیاکہ یہ سعودی شہری الشرقیہ صوبے میں القطیف مرکزی ہسپتال میں طبی قید کے تحت رکھا گیا ہے۔ متاثرہ… Continue 23reading سعودی عرب میں کرونا وائرس کے متاثرین میں پہلا مریض صحت یاب

کویت کا آج سے تاحکمِ ثانی تمام پروازیں معطل کرنے کااعلان

datetime 12  مارچ‬‮  2020

کویت کا آج سے تاحکمِ ثانی تمام پروازیں معطل کرنے کااعلان

کویت سٹی (این این آئی)کویت نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے آیندہ جمعہ سے کویت شہر کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے تمام تجارتی پروازیں تاحکم ثانی معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔کویت کی سرکاری خبررساں ایجنسی نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ پروازیں صرف کویتیوں اور ان کے قریبی رشتے داروں… Continue 23reading کویت کا آج سے تاحکمِ ثانی تمام پروازیں معطل کرنے کااعلان

کورونا وائرس کا خدشہ،بڑے عرب ملک میں 15 روزہ عام تعطیل کا اعلان،پوری دنیا کے شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد

datetime 12  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس کا خدشہ،بڑے عرب ملک میں 15 روزہ عام تعطیل کا اعلان،پوری دنیا کے شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد

کویت سٹی (این این آئی )کویت میں کورونا وائرس کے پھیلاو کے پیش نظر 15 روزہ عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس بات کا فیصلہ کویتی کابینہ کے اجلاس کے اختتام پر کیا گیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق حکومتی ترجمان طارق المزرم نے پریس کانفرنس میں فیصلوں سے آگاہ کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading کورونا وائرس کا خدشہ،بڑے عرب ملک میں 15 روزہ عام تعطیل کا اعلان،پوری دنیا کے شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد

کرونا سے ایرانی پاسداران انقلاب کے 5فوجی ہلاک ، ایرانی سیاحت اور صنعت کے وزراء نائب صدر بھی وائرس کاشکار

datetime 12  مارچ‬‮  2020

کرونا سے ایرانی پاسداران انقلاب کے 5فوجی ہلاک ، ایرانی سیاحت اور صنعت کے وزراء نائب صدر بھی وائرس کاشکار

تہران (این این آئی )ایران میں حکومتی ذمے داران اور ارکان پارلیمنٹ میں کرونا وائرس کے انکشاف کا سلسلہ جاری ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس حوالے سے تازہ ترین پیش رفت میں اعلان کیا گیا کہ وزیر صنعت رضا رحمانی اور وزیر سیاحت علی اصغر منسان بھی اس مہلک وائرس کے متاثرین کی فہرست… Continue 23reading کرونا سے ایرانی پاسداران انقلاب کے 5فوجی ہلاک ، ایرانی سیاحت اور صنعت کے وزراء نائب صدر بھی وائرس کاشکار

ماسک اتار کر لوہے کی راڈ پر مسافر کے تھوک لگانے سے ٹرین میں ہنگامہ برپا،نوجوان گرفتار، ٹرین کو بند کردیا گیا

datetime 12  مارچ‬‮  2020

ماسک اتار کر لوہے کی راڈ پر مسافر کے تھوک لگانے سے ٹرین میں ہنگامہ برپا،نوجوان گرفتار، ٹرین کو بند کردیا گیا

برسلز (مانیٹرنگ ڈیسک)ماسک اتار کر لوہے کی راڈ پر مسافر کو تھوک لگانا مہنگا پڑ گیا ، ٹرین میں ہنگامہ برپا، پولیس نے گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس نے دنیا کے 114سے زائد ممالک کو اپنی لیپٹ میں لےلیا ہے جس کی وجہ سے دنیا بھرکے شہریوں میں خوف کی علامت دیکھنے کو نظر آرہی… Continue 23reading ماسک اتار کر لوہے کی راڈ پر مسافر کے تھوک لگانے سے ٹرین میں ہنگامہ برپا،نوجوان گرفتار، ٹرین کو بند کردیا گیا

سعودی حکومت نے پاکستان سے آنے والےاقامہ ہولڈرز کو مملکت واپسی کیلئے 72گھنٹوں کی مہلت دے دی

datetime 12  مارچ‬‮  2020

سعودی حکومت نے پاکستان سے آنے والےاقامہ ہولڈرز کو مملکت واپسی کیلئے 72گھنٹوں کی مہلت دے دی

ریاض(مانیٹرنگ / آن لائن )سعودی وزارت داخلہ نے پاکستان اور بھارت سمیت کرونا وائرس سے متاثرہ ممالک کے اقامہ ہولڈرزکو مملکت واپس آنے کے لیے 72 گھنٹے کی مہلت دینے کا اعلان کر دیا ۔اردو کی ایک ویب سائیٹ کےمطابق وزارت کے مطابق یہ مہلت صرف ان تارکین کو دی جا رہی ہے جن کے… Continue 23reading سعودی حکومت نے پاکستان سے آنے والےاقامہ ہولڈرز کو مملکت واپسی کیلئے 72گھنٹوں کی مہلت دے دی

Page 814 of 4406
1 805 806 807 808 809 810 811 812 813 814 815 816 817 818 819 820 821 822 823 4,406