پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

دبئی میں لاک ڈائون میں ایک ہفتے کی توسیع ،سخت پابندیوں سے متعلق بھی بڑا اعلان کردیا گیا

datetime 18  اپریل‬‮  2020

دبئی میں لاک ڈائون میں ایک ہفتے کی توسیع ،سخت پابندیوں سے متعلق بھی بڑا اعلان کردیا گیا

دبئی( آن لائن) دبئی میں کورونا وائرس کے پھیلائوکو روکنے اور شہر کو جراثیم سے پاک کرنے کے لیے جاری مہم میں توسیع کی گئی ہے۔ لاک ڈائون مزید ایک ہفتے تک نافذ رہے گا۔عرب نیوز نے دبئی میڈیا سٹی کے حوالے سے بتایا ہے کہ چوبیس گھنٹے کے لاک ڈائون کے دوران شہربھر میں… Continue 23reading دبئی میں لاک ڈائون میں ایک ہفتے کی توسیع ،سخت پابندیوں سے متعلق بھی بڑا اعلان کردیا گیا

کوروناسے امریکہ میں ہلاکتیں 35ہزار سے بڑھ گئیں ،جانتے ہیں پچھلے 3دنوں میں کتنےلوگوں میں وائرس کی تشخیص ہوئی؟

datetime 18  اپریل‬‮  2020

کوروناسے امریکہ میں ہلاکتیں 35ہزار سے بڑھ گئیں ،جانتے ہیں پچھلے 3دنوں میں کتنےلوگوں میں وائرس کی تشخیص ہوئی؟

واشنگٹن(این این آئی)کورونا وائرس سے امریکا میں مریضوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک مجموعی طور پر مرنے والوں کی تعداد 35 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ جبکہ وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 6 لاکھ 84 ہزار 920 ہوگئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں گزشتہ 3 دنوں کے دوران ہزاروں… Continue 23reading کوروناسے امریکہ میں ہلاکتیں 35ہزار سے بڑھ گئیں ،جانتے ہیں پچھلے 3دنوں میں کتنےلوگوں میں وائرس کی تشخیص ہوئی؟

بھارتی مسلمانوں کیلئے نسل کشی کی صورتحال ،معروف ہندوستانی مصنفہ ارون دتی رائے نے مودی حکومت کی حکمت عملی کو بے نقاب کردیا

datetime 18  اپریل‬‮  2020

بھارتی مسلمانوں کیلئے نسل کشی کی صورتحال ،معروف ہندوستانی مصنفہ ارون دتی رائے نے مودی حکومت کی حکمت عملی کو بے نقاب کردیا

نئی دہلی(این این آئی)معروف بھارتی مصنفہ اور سیاسی کارکن ارون دتی رائے نے کہاہے کہ حکومت اکثریتی ہندوئوں اور اقلیتی مسلمانوں کے مابین کشیدگی کو ہوا دے رہی ہے اور بھارت میں مسلمانوں کے لیے صورت حال نسل کشی کی طرف بڑھ رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمن ریڈیو کو انٹرویومیں بھارتی مصنفہ نے خبردار کیا… Continue 23reading بھارتی مسلمانوں کیلئے نسل کشی کی صورتحال ،معروف ہندوستانی مصنفہ ارون دتی رائے نے مودی حکومت کی حکمت عملی کو بے نقاب کردیا

باجماعت نماز پر پابندی کی مخالفت ، اہم اسلامی ملک کے گورنرکو معزول کردیاگیا

datetime 18  اپریل‬‮  2020

باجماعت نماز پر پابندی کی مخالفت ، اہم اسلامی ملک کے گورنرکو معزول کردیاگیا

خرطوم(این این آئی)سوڈان میں جمعہ کے اجتماعات پر پابندی کی مخالفت پر خرطوم کے گورنر کوعہدے سے معزول کردیا گیا۔عرب میڈیا کے کے مطابق سوڈانی وزیر اعظم عبدللہ حمدوک نے گزشتہ رات کو گورنر خرطوم جنرل احمد عبدون حماد کو جمعہ اجتماعات پر حکومتی پابندی کی مخالفت کرنے پر عہدے سے فوری برخاست کرنے کا… Continue 23reading باجماعت نماز پر پابندی کی مخالفت ، اہم اسلامی ملک کے گورنرکو معزول کردیاگیا

کرونا وائرس کے پھیلائو کو کیسے روکا جاسکتا ہے؟ عالمی ادارہ صحت نےمتاثرہ ممالک کو بہترین مشورہ دیدیا

datetime 18  اپریل‬‮  2020

کرونا وائرس کے پھیلائو کو کیسے روکا جاسکتا ہے؟ عالمی ادارہ صحت نےمتاثرہ ممالک کو بہترین مشورہ دیدیا

جنیوا(این این آئی)عالمی ادارہ صحت نے کہاہے کہ مشرقِ وسطی اور شمالی افریقہ میں کورونا وائرس کے مریض قدرے کم ہیں اور اس وقت موثر اقدامات کے ذریعے خطے میں اس وبا کے پھیلائو کو روکا جا سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے ایک بیان میں کہاکہ مشرقِ وسطی اور شمالی افریقہ میں… Continue 23reading کرونا وائرس کے پھیلائو کو کیسے روکا جاسکتا ہے؟ عالمی ادارہ صحت نےمتاثرہ ممالک کو بہترین مشورہ دیدیا

اٹلی کا کرونا وائرس کیخلاف اعلان فتح، جنوبی علاقے میں مہلک وبا کو کیسے شکست دی؟ کامیاب حکمت عملی پوری دنیا کو بتا دی

datetime 18  اپریل‬‮  2020

اٹلی کا کرونا وائرس کیخلاف اعلان فتح، جنوبی علاقے میں مہلک وبا کو کیسے شکست دی؟ کامیاب حکمت عملی پوری دنیا کو بتا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اٹلی نے جنوبی علاقے میں کورونا کی عالمگیر وبا کے خلاف فتح کا اعلان کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سربراہ اطالوی پبلک ہیلتھ کا کہنا ہے کہ اٹلی کے جنوبی علاقے میں ہسپتالوں میں کورونا کیسز کی بڑی تعداد پہنچی تھی لیکن ہم نے ہم نےجنوبی علاقوں میں کورونا وبا کےپھیلاؤ کو روک… Continue 23reading اٹلی کا کرونا وائرس کیخلاف اعلان فتح، جنوبی علاقے میں مہلک وبا کو کیسے شکست دی؟ کامیاب حکمت عملی پوری دنیا کو بتا دی

بھارتی فوج بھی کرونا کاشکار ،بڑے پیمانے پراہلکار وں میں وائرس کی تصدیق

datetime 18  اپریل‬‮  2020

بھارتی فوج بھی کرونا کاشکار ،بڑے پیمانے پراہلکار وں میں وائرس کی تصدیق

ممبئی (ساوتھ ایشین وائر )ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں بھارتی بحریہ کے ہیڈ کوارٹر پر بحریہ کے جوانوں میں بھی کورونا وائرس کا اثر پایا گیا اور تقریبا 21 اہلکار اس کی زد میں آگئے۔بھارت میں کورونا وائرس کے معاملات دن بدن بڑھتے جا رہے ہیں اور سب سے زیادہ متاثر ریاست مہاراشٹر میں… Continue 23reading بھارتی فوج بھی کرونا کاشکار ،بڑے پیمانے پراہلکار وں میں وائرس کی تصدیق

غیر ملکی ہیکروں نے کرونا وائرس تحقیق کو ہدف بنایا، سینئر امریکی سائبر سکیورٹی عہدیدار نے اہم انکشاف کر دیا

datetime 17  اپریل‬‮  2020

غیر ملکی ہیکروں نے کرونا وائرس تحقیق کو ہدف بنایا، سینئر امریکی سائبر سکیورٹی عہدیدار نے اہم انکشاف کر دیا

واشنگٹن(این این آئی)ایک سینئر امریکی سائبر سکیورٹی عہدیدار نے کہا ہے کہ غیر ملکی حکومتوں سے وابستہ ہیکروں نے امریکا میں کووِڈ انیس سے متعلق جاری تحقیق کو ہدف بنایا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایف بی آئی کی ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹونیا اگوریٹس نے واشنگٹن میں ایسپین انسٹیٹیوٹ میں محققین سے خطاب میں بتایا کہ… Continue 23reading غیر ملکی ہیکروں نے کرونا وائرس تحقیق کو ہدف بنایا، سینئر امریکی سائبر سکیورٹی عہدیدار نے اہم انکشاف کر دیا

مسجد نبویؐ میں انسانی جسم کی حرارت جانچنے والے تھرمل کیمرے نصب کر دیے گئے،ایک ہی وقت میں کتنے افراد کا درجہ حرارت مانیٹر ہو سکے گا؟

datetime 17  اپریل‬‮  2020

مسجد نبویؐ میں انسانی جسم کی حرارت جانچنے والے تھرمل کیمرے نصب کر دیے گئے،ایک ہی وقت میں کتنے افراد کا درجہ حرارت مانیٹر ہو سکے گا؟

ریاض (این این آئی) سعودی حکومت نے کرونا کے خلاف جنگ میں احتیاطی تدبیر کے طور پر مسجد نبویؐ میں تھرمل کیمرے نصب کئے ہیں جن کی مدد سے مسجد میں آنے والے نمازیوں اور زائرین کے جسم کا درجہ حرارت جانچا جا سکے گا۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ… Continue 23reading مسجد نبویؐ میں انسانی جسم کی حرارت جانچنے والے تھرمل کیمرے نصب کر دیے گئے،ایک ہی وقت میں کتنے افراد کا درجہ حرارت مانیٹر ہو سکے گا؟

1 809 810 811 812 813 814 815 816 817 818 819 4,499