جمعرات‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2025 

لاک ڈاؤن ہٹانے میں جلدی نہ کریں، کورونا دوبارہ سر اٹھا سکتا ہے،وائرس سے متاثرہ ممالک کو انتباہ

datetime 4  اپریل‬‮  2020

لاک ڈاؤن ہٹانے میں جلدی نہ کریں، کورونا دوبارہ سر اٹھا سکتا ہے،وائرس سے متاثرہ ممالک کو انتباہ

نیو یارک(آن لائن)عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کوئی بھی ملک کورونا وائرس کے حوالے سے لگائی گئی پابندیاں ہٹانے میں جلدی نہ کرے۔میڈیا بریفنگ میں ڈائریکٹر جنرل ڈبلیو ایچ اوٹیڈروس ایڈانام کا کہنا تھا کہ پابندیاں جلد اٹھانے سے کورونا دوبارہ سر اٹھا سکتا ہے اور اس کے معاشی اثرات بھی مزید… Continue 23reading لاک ڈاؤن ہٹانے میں جلدی نہ کریں، کورونا دوبارہ سر اٹھا سکتا ہے،وائرس سے متاثرہ ممالک کو انتباہ

99 سالہ خاتون نے کورونا کو شکست دے دی

datetime 4  اپریل‬‮  2020

99 سالہ خاتون نے کورونا کو شکست دے دی

مانچسٹر(آن لائن) برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں 99 سالہ خاتون نے کورونا کو شکست دے دی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مانچسٹر کی 99 سالہ ریٹا رینالڈز کا تعلق سٹاک پورٹ سے ہے۔ گزشتہ بدھ کو طبعیت خراب ہونے پر ریٹا رینالڈز کے ٹیسٹ کرائے گئے تو ان کو کورونا کا ٹیسٹ مثبت نکلا۔ریٹا… Continue 23reading 99 سالہ خاتون نے کورونا کو شکست دے دی

امریکی پابندیوں کے باوجود وہ 3 ممالک جنہوں نے ایران کی امداد کردی، طبی سامان بھیج دیا

datetime 4  اپریل‬‮  2020

امریکی پابندیوں کے باوجود وہ 3 ممالک جنہوں نے ایران کی امداد کردی، طبی سامان بھیج دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی سخت ترین پابندیوں کے باوجود جرمنی، فرانس اور برطانیہ نے ایران کو کورونا وائرس سے لڑنے کیلئے طبی سامان کی امداد بھیج دی،ایران کو بھیجی جانے والی امداد کیلئے اس میکانزم کو کامیابی کے ساتھ استعمال کیا گیا ہے جو امریکی پابندیوں سے بچنے کیلئے بنایا گیا ہے۔ اس بات کا اعلان… Continue 23reading امریکی پابندیوں کے باوجود وہ 3 ممالک جنہوں نے ایران کی امداد کردی، طبی سامان بھیج دیا

دنیا کے کتنے ممالک ابھی تک کرونا وائرس سے محفوظ ہیں؟ نام سامنے آگئے

datetime 4  اپریل‬‮  2020

دنیا کے کتنے ممالک ابھی تک کرونا وائرس سے محفوظ ہیں؟ نام سامنے آگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یکن، ترکمانستان، شمالی کوریا، جنوبی سوڈان، کوموروس، لیسوتھو، مارشل جزائر، مائیکرونیشیا، نورو، پالائو،ساموا، سائوٹومے اور پرنسائپ، سولومن جزائر، ٹونگا، ٹووالو اور ویناٹو وغیرہ ابھی تک کرونا وائرس سے محفوظ ہیں، جنگ سے متاثرہ یمن بھی ہے جہاں اب تک کورونا کا کوئی کیس سامنے نہیں آسکا ہے۔ واضح رہے کہ عرب ممالک میں… Continue 23reading دنیا کے کتنے ممالک ابھی تک کرونا وائرس سے محفوظ ہیں؟ نام سامنے آگئے

کورونا وائرس سانس لینے اور بولنے سے بھی پھیل سکتا ہے، امریکی ماہرنے خبر دار کردیا،نئی بحث چھڑ گئی

datetime 4  اپریل‬‮  2020

کورونا وائرس سانس لینے اور بولنے سے بھی پھیل سکتا ہے، امریکی ماہرنے خبر دار کردیا،نئی بحث چھڑ گئی

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکا میں سینئر سائنسدان نے بتایا ہے کہ کورونا وائرس صرف چھینکنے سے ہی نہیں بلکہ بولنے یا عمومی انداز سے سانس لینے سے بھی پھیل سکتا ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ میں وبائی امراض کے ماہر ڈاکٹر اینتھونی فاسی نے امریکی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا… Continue 23reading کورونا وائرس سانس لینے اور بولنے سے بھی پھیل سکتا ہے، امریکی ماہرنے خبر دار کردیا،نئی بحث چھڑ گئی

کرونا وائرس کے خلاف جنگ ، بل گیٹس نے شاندار اعلان کر دیا

datetime 3  اپریل‬‮  2020

کرونا وائرس کے خلاف جنگ ، بل گیٹس نے شاندار اعلان کر دیا

نیویارک (این این آئی)مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص بل گیٹس نئے نوول کورونا وائرس کی عالمی وبا کو روکنے کے لیے اربوں ڈالرز خرچ کریں گے۔میڈیا رپوٹر کے مطابق بل گیٹس کورونا وائرس کے خلاف تیار کی جانے والی 7 بہترین ویکسینز کیلئے فیکٹریوں کی تعمیر پر اربوں ڈالرز… Continue 23reading کرونا وائرس کے خلاف جنگ ، بل گیٹس نے شاندار اعلان کر دیا

ملائیشین حکومت نے لاک ڈاؤن کے دوران خواتین کو دیے گئے مشوروں پر معذرت کرلی ، ان مشوروں میں ایسی کیا بات تھی جو حکومت کو معذرت کرنا پڑ گئی؟

datetime 3  اپریل‬‮  2020

ملائیشین حکومت نے لاک ڈاؤن کے دوران خواتین کو دیے گئے مشوروں پر معذرت کرلی ، ان مشوروں میں ایسی کیا بات تھی جو حکومت کو معذرت کرنا پڑ گئی؟

جکارتہ (این این آئی) ملائیشیا کی حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے دوران خواتین کو دی گئی تجاویز پر معافی مانگتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ حکومت کی جانب سے دی گئی تجاویز کا مقصد وبا سے بہتر طریقے سے نمٹنا تھا۔ملائیشیا کی وزارت خواتین نے گزشتہ ماہ 30 مارچ کو… Continue 23reading ملائیشین حکومت نے لاک ڈاؤن کے دوران خواتین کو دیے گئے مشوروں پر معذرت کرلی ، ان مشوروں میں ایسی کیا بات تھی جو حکومت کو معذرت کرنا پڑ گئی؟

کورونا سے بچاؤ کی ایک اور ویکسین کا کامیاب تجربہ، ماہرین نے خوشخبری سنا دی

datetime 3  اپریل‬‮  2020

کورونا سے بچاؤ کی ایک اور ویکسین کا کامیاب تجربہ، ماہرین نے خوشخبری سنا دی

واشنگٹن (این این آئی) امریکا کی پٹسبرگ یونیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے تیار کردہ منفرد ویکسین کا پہلا مرحلہ کامیاب ہوگیا ہے اور اب ماہرین ویکسین کی آزمائش کے دوسرے مرحلے میں جانے کیلئے تیار ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پٹسبرگ یونیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے تیار کردہ جیلی یا کریم کی طرح… Continue 23reading کورونا سے بچاؤ کی ایک اور ویکسین کا کامیاب تجربہ، ماہرین نے خوشخبری سنا دی

کرونا کو شکست دینے کیلئے بھارتی وزیراعظم نے رات 9 بجے 9 منٹ کیلئے عوام سے حیران کن اپیل کر دی

datetime 3  اپریل‬‮  2020

کرونا کو شکست دینے کیلئے بھارتی وزیراعظم نے رات 9 بجے 9 منٹ کیلئے عوام سے حیران کن اپیل کر دی

نئی دہلی (این این آئی) کورونا وائرس کو شکست دینے کے لیے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی عوام کو 5 اپریل کو رات 9 بجے گھر کی تمام لائٹیں بند کرکے موم بتی جلانے کی اپیل کردی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق قوم سے خطاب کرتے ہوئے نریندر مودی نے عوام سے درخواست… Continue 23reading کرونا کو شکست دینے کیلئے بھارتی وزیراعظم نے رات 9 بجے 9 منٹ کیلئے عوام سے حیران کن اپیل کر دی

1 814 815 816 817 818 819 820 821 822 823 824 4,465