کرونا وائرس نے اسرائیل میں قیامت برپا کردی ،ہلاکتوں میں یکدم اضافہ،یہودی حکومت ہل کر رہ گئی
تل ابیب(آن لائن) اسرائیل میں کورونا وائرس سے مزید پانچ افراد ہلاک ہو گئے ۔ جس کے بعد ملک میں وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 25 ہو گئی ۔ غیر ملکی خبررساں اسرائیلی وزارت صحت کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا سے… Continue 23reading کرونا وائرس نے اسرائیل میں قیامت برپا کردی ،ہلاکتوں میں یکدم اضافہ،یہودی حکومت ہل کر رہ گئی