سینی ٹائزر پینے والے 2 افراد گرفتار،ویڈیو بنا کر لوگوں کو کیا پیغام دے رہے تھے؟جان کر آپ بھی ہاتھ ملتے رہ جائینگے
ریاض (آن لائن) سعودی عرب میں پولیس نے سوشل میڈیا پرکورونا وائرس سے بچائو کے لیے سینیٹائزر پیتے ہوئے وڈیو وائر ل کرنے والے 2 افراد کو گرفتارکرلیا۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق پراسیکیوشن جنرل نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو بنانے والوں کے خلاف فوری ایکشن لیتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کے احکامات دیئے تھے۔پراسیکیوشن… Continue 23reading سینی ٹائزر پینے والے 2 افراد گرفتار،ویڈیو بنا کر لوگوں کو کیا پیغام دے رہے تھے؟جان کر آپ بھی ہاتھ ملتے رہ جائینگے