سچ سچ ہی ہوتا ہے تو کبھی چھپتا نہیں۔۔۔!!! بھارت میں دسویں جماعت کے امتحانی پرچے میں پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کو آزاد کشمیر تسلیم کر لیاگیا
بھوپال(سائوتھ ایشین وائر )بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں دسویں کلاس (سائنس )کے ایک امتحانی سوالنامے میں پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کو دو بار آزاد کشمیر لکھ دیاگیا۔ یہ اصطلاح مدھیہ پردیش بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (ایم پی بی ایس ای)کے کلاس 10 کے سوشل سائنس کے پرچے میں سامنے آئی۔ امتحانی پرچے میں ایک… Continue 23reading سچ سچ ہی ہوتا ہے تو کبھی چھپتا نہیں۔۔۔!!! بھارت میں دسویں جماعت کے امتحانی پرچے میں پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کو آزاد کشمیر تسلیم کر لیاگیا