پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ میں کرونا وائرس کی دوسری لہر میں شدت وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن کے ہنگامی اقدامات

datetime 15  اگست‬‮  2020 |

آکلینڈ(این این آئی )نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ سے باہر بھی کورونا وائرس کے نئے کیس رپورٹ ہوگئے، وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن نے آکلینڈ میں لاک ڈاون میں مزید 12 دن کی توسیع کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کے طبی حکام کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی دوسری لہر آکلینڈ سے آگے بڑھ گئی ہے، ایک دن میں ملک میں مقامی منتقلی کے 12 مزید کیس سامنے آئے ۔جن میں سے 2 متاثرین آکلینڈ سے باہر رپورٹ ہوئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…