اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

کورونا وائرس: 3 یورپی ممالک نے پاکستان میں ویزہ آپریشنز معطل کر دیئے

datetime 20  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس: 3 یورپی ممالک نے پاکستان میں ویزہ آپریشنز معطل کر دیئے

اسلام آباد(آن لائن)کورونا وائرس کے باعث تشویش ناک ہوتی صورتحال میں تین یورپی ممالک نے پاکستان میں ویزہ آپریشنز معطل کر دیئے۔کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر پاکستان میں سوئٹزر لینڈ، سویڈن اور نیدرلینڈز کے سفارت خانوں نے ویزہ آپریشنز عارضی طور پر معطل کر دیئے ہیں، تینوں ممالک کے پاکستان میں موجود سفارتخانوں… Continue 23reading کورونا وائرس: 3 یورپی ممالک نے پاکستان میں ویزہ آپریشنز معطل کر دیئے

کرونا وائرس کا خوف ، مشتبہ مریض نے ساتویں منزل سے کود کر خود کشی کر لی 

datetime 20  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس کا خوف ، مشتبہ مریض نے ساتویں منزل سے کود کر خود کشی کر لی 

نئی دہلی (این این آئی) بھارت کے دارالحکومت دلی میں ایک شخص نے کرونا وائرس کے شبہ کی وجہ سے ہسپتال کی ساتویں منزل سے چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 35 سالہ بھارتی شخص سڈنی سے سفر کر کے بھارت آیا تھا جسے ایئر پورٹ حکام نے کرونا وائرس کے… Continue 23reading کرونا وائرس کا خوف ، مشتبہ مریض نے ساتویں منزل سے کود کر خود کشی کر لی 

ریاست کا شہزادہ بھی کرونا وائرس کا شکار شاہی محل نےپیغام جاری کر دیا 

datetime 20  مارچ‬‮  2020

ریاست کا شہزادہ بھی کرونا وائرس کا شکار شاہی محل نےپیغام جاری کر دیا 

مونٹی کارلو(این این آئی) فرانس اور اٹلی کے درمیان واقع ایک چھوٹی جزیرہ نما خود مختار یورپی ریاست مونا کو کا شہزادہ البرٹ دوم کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق مونا کو کے شاہی محل سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ شہزادہ البرٹ دوم کے کرونا کے ٹیسٹ کی رپورٹ پازیٹو… Continue 23reading ریاست کا شہزادہ بھی کرونا وائرس کا شکار شاہی محل نےپیغام جاری کر دیا 

ایران میں صحت نظرانداز، بجٹ کا بڑا حصہ انقلاب برآمد کے لیے مختص

datetime 20  مارچ‬‮  2020

ایران میں صحت نظرانداز، بجٹ کا بڑا حصہ انقلاب برآمد کے لیے مختص

تہران(این این آئی)چین اور اٹلی کے بعد ایران کا شمار کرونا وبا سے متاثر ہونیوالے تیسرے بڑے ملک کے طورپر ہوتا ہے جہاں اب تک کرونا وبا نے بہت زیادی جانی نقصان پہنچایا ہے۔ ماہرین نے کہا ہے کہ ایران میں بنیادی صحت کوسالانہ مالی سال کے بجٹ میں نظرانداز کیے جانے کے نتیجے میں… Continue 23reading ایران میں صحت نظرانداز، بجٹ کا بڑا حصہ انقلاب برآمد کے لیے مختص

مسجد الحرام، مسجد نبویؐ میں جمعہ اور پنجگانہ نمازوں کی ادائیگی پر مکمل پابندی عائد

datetime 20  مارچ‬‮  2020

مسجد الحرام، مسجد نبویؐ میں جمعہ اور پنجگانہ نمازوں کی ادائیگی پر مکمل پابندی عائد

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکام نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات کے تحت مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ کے اندرونی اور بیرونی حصے میں پنجگانہ نماز اور نماز جمعہ کی ادائیگی پر مکمل پابندی عائد کردی۔جیو نیوز کے مطابق عرب خبر رساں ادارے الجزیرہ کے مطابق سعودی حکام نے اس سے قبل… Continue 23reading مسجد الحرام، مسجد نبویؐ میں جمعہ اور پنجگانہ نمازوں کی ادائیگی پر مکمل پابندی عائد

روس میں سائنسدانوں کی بڑی کامیابی کرونا وائرس کی ویکسین تیارکر لی

datetime 20  مارچ‬‮  2020

روس میں سائنسدانوں کی بڑی کامیابی کرونا وائرس کی ویکسین تیارکر لی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) روس میں دنیا بھر سے جمع سائنسدانوں نے کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے تیار کردہ ویکسین کے ٹیسٹ شروع کر دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سائبیریا کی ایک لیبارٹری میں سائنسدانوں نے ممکنہ کرونا وائرس کی تیار ویکسین کا مختلف جانوروں پر تجربے شروع کر دیئے ہیں ۔ سائنسدانوں کے مطابق ایک پیچیدہ… Continue 23reading روس میں سائنسدانوں کی بڑی کامیابی کرونا وائرس کی ویکسین تیارکر لی

کورونا وائرس سے انتقال کرنیوالے پاکستانی کی نماز جنازہ میں صرف6افراد کی شرکت، مرحوم کے گھر تعزیت کیلئے جانے پر بھی پابندی عائد

datetime 20  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس سے انتقال کرنیوالے پاکستانی کی نماز جنازہ میں صرف6افراد کی شرکت، مرحوم کے گھر تعزیت کیلئے جانے پر بھی پابندی عائد

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اٹلی کے شہر مچراتہ میں ایک پاکستان کرونا وائرس کی وجہ سے جاں بحق ہو گیا ۔ نماز جنازہ میں صرف چھ افراد کی شرکت ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے شہر گجرات سے تعلق رکھنے والے پاکستانی شہری ولایت خان اٹلی مچراتہ میں کرونا وائرس کے سبب انتقال کر گئے ان… Continue 23reading کورونا وائرس سے انتقال کرنیوالے پاکستانی کی نماز جنازہ میں صرف6افراد کی شرکت، مرحوم کے گھر تعزیت کیلئے جانے پر بھی پابندی عائد

200چینی ورکرز پاکستان پہنچ گئے

datetime 20  مارچ‬‮  2020

200چینی ورکرز پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)200چینی ورکرز پاکستان پہنچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق چین پاکستان اکنامک کوریڈور کے تحت کام کرنے والے 200چینی باشندے پرواز سی ریڈ 6007 کے ذریعے اسلام آباد پہنچے گئے ہیں ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں ایک ہزار سے زائد کمپنیاں رجسٹرڈ ہیں جن میں مختلف منصوبوں پر ورکرز کام کر… Continue 23reading 200چینی ورکرز پاکستان پہنچ گئے

’’تمہاری جرات کیسے ہوئی یوں سر عام چھینکنے کی ‘‘راہ گیر کی لوگوں نے پٹائی لگا دی ، ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل 

datetime 20  مارچ‬‮  2020

’’تمہاری جرات کیسے ہوئی یوں سر عام چھینکنے کی ‘‘راہ گیر کی لوگوں نے پٹائی لگا دی ، ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل 

کولہا پور (این این آئی )بھارت کی ریاست مہاراشٹر میں بنا ماسک کے سر عام سڑک پر چھینکنے پر ایک شخص کی وہاں موجود لوگوں کے ہاتھوں پٹائی ہو گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر کولہا پور میں ایک شخص سڑک… Continue 23reading ’’تمہاری جرات کیسے ہوئی یوں سر عام چھینکنے کی ‘‘راہ گیر کی لوگوں نے پٹائی لگا دی ، ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل 

Page 826 of 4436
1 817 818 819 820 821 822 823 824 825 826 827 828 829 830 831 832 833 834 835 4,436