پیر‬‮ ، 17 فروری‬‮ 2025 

بڑے اسلامی ملک نے شہریوں کو حج پر نہ بھیجنے کا اعلان کر دیا

datetime 3  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کوروناوائرس کے سبب انڈونیشیا نے اپنے شہریوں کو اس سال حج پر نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انڈونیشیا کے وزیر مذہبی امور کے مطابق شہریوں کو حج پر نہ بھیجنے کا فیصلہ کورونا وائرس اور سفر پر عائد پابندیوں کے تناظر میں کیا گیا ہے۔قومی اخبار کے مطابق سعودی حکومت نے اس سال حج کے ہونے یا نہ ہونے کا اب تک فیصلہ نہیں کیا ہے

امکانی طور پر اس سال مناسک حج جولائی کے آخر میں ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ یہ بہت مشکل اور سخت فیصلہ تھا۔ تاہم شہریوں اور حج کارکنان کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے۔ واضح رہے کہ اس سال 2 لاکھ 20 ہزار انڈونیشی باشندوں کو حج پر روانہ ہونا تھا۔انڈونیشیا میں کوروناوائرس سے ایک ہزار 663 اموات ہوئی ہیں، جبکہ 27 ہزار 549 کورونا وائرس پازیٹو کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ایک بار پھر ازبکستان میں


تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…