پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پھیلتا ہوا کرونا وائرس ، تاج محل سمیت تمام تاریخی مقامات بند کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا

datetime 7  مارچ‬‮  2020

پھیلتا ہوا کرونا وائرس ، تاج محل سمیت تمام تاریخی مقامات بند کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد بڑھنے کے بعد تاج محل سمیت تمام تاریخی مقامات کو بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق آگرہ کے میئر نوین جین کی جانب سے مطالبہ کیا گیا کہ وائرس کی صورتحال پر قابو پانے تک تاج محل سمیت بھارت کے… Continue 23reading پھیلتا ہوا کرونا وائرس ، تاج محل سمیت تمام تاریخی مقامات بند کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا

آزاد کشمیر سے مقبوضہ کشمیر جانے والی خواتین زندہ لاشیں بن گئیں، کشمیری خواتین کی فریاد

datetime 7  مارچ‬‮  2020

آزاد کشمیر سے مقبوضہ کشمیر جانے والی خواتین زندہ لاشیں بن گئیں، کشمیری خواتین کی فریاد

سرینگر(نیوز ڈیسک) 8 مارچ کو پوری دنیا میں یوم خواتین منایا جا رہا ہے ۔ اس موقع پر آزاد کشمیر سے بعض آبادکاری پالیسی کے تحت مقبوضہ کشمیر آئی ہوئی خواتین بھی حکومت سے فریاد کر رہی ہیں۔ ان کا مطالبہ ہے کہ ان پر رحم کھا کر انسانی بنیادوں پر انہیں واپس آزاد کشمیر… Continue 23reading آزاد کشمیر سے مقبوضہ کشمیر جانے والی خواتین زندہ لاشیں بن گئیں، کشمیری خواتین کی فریاد

تم مسلمان ہو، اور تم سب کے ساتھ ایسا سلوک کیا جائے گا، مسلمان خاتون سے زیادتی کے بعد بھارتی فوجی کپتان کے الفاظ، ہندوستانی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں خواتین کی عصمت دری کے بڑے واقعات

datetime 7  مارچ‬‮  2020

تم مسلمان ہو، اور تم سب کے ساتھ ایسا سلوک کیا جائے گا، مسلمان خاتون سے زیادتی کے بعد بھارتی فوجی کپتان کے الفاظ، ہندوستانی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں خواتین کی عصمت دری کے بڑے واقعات

سرینگر(نیوز ڈیسک) آٹھ مارچ کو دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد خواتین کے ساتھ ہونے والے نارواسلوک کو ختم کرنا ہے۔متنا زعہ علاقوں میں خواتین پر سب سے زیادہ بوجھ پڑتا ہے اور مقبوضہ علاقوں میں وہ مظالم کا شکار بنتی ہیں یہی صورتِ… Continue 23reading تم مسلمان ہو، اور تم سب کے ساتھ ایسا سلوک کیا جائے گا، مسلمان خاتون سے زیادتی کے بعد بھارتی فوجی کپتان کے الفاظ، ہندوستانی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں خواتین کی عصمت دری کے بڑے واقعات

بھارتی سکھوں نے گورونانک شاہی کیلنڈر پر وزیراعظم عمران خان کی تصویر چھاپ دی، انتہائی اہم پیغام دے دیا

datetime 7  مارچ‬‮  2020

بھارتی سکھوں نے گورونانک شاہی کیلنڈر پر وزیراعظم عمران خان کی تصویر چھاپ دی، انتہائی اہم پیغام دے دیا

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی پنجاب کی دل خالصہ تنظیم نے گورونانک شاہی کیلنڈرپر وزیراعظم عمران خان کی تصویر چھاپ دی۔حکومتی اقلیتی رکن اسمبلی مہندر پاک سنگھ نے کیلنڈر پر عمران خان کی تصویر کو سکھ مسلم بھائی چارے کی علامت قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی پنجاب کی سکھ تنظیم دل خالصہ نے اکالی تخت میں… Continue 23reading بھارتی سکھوں نے گورونانک شاہی کیلنڈر پر وزیراعظم عمران خان کی تصویر چھاپ دی، انتہائی اہم پیغام دے دیا

ایران کی رکن پارلیمنٹ فاطمہ رہبر کا کرونا وائرس کے باعث انتقال ، قریبی ساتھی کے ایرانی حکومت پر سنگین الزامات

datetime 7  مارچ‬‮  2020

ایران کی رکن پارلیمنٹ فاطمہ رہبر کا کرونا وائرس کے باعث انتقال ، قریبی ساتھی کے ایرانی حکومت پر سنگین الزامات

تہران(این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کی رکن اسمبلی کرونا وائرس کے باعث انتقال کر گئی ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے نے بتایا 55 سالہ فاطمہ رہبرایک قدامت پسند رکن پارلیمنٹ تھیں جنہوں نے حال ہی میں دارلحکومت تہران سے الیکشن جیت کر پارلیمنٹ رکنیت حاصل کی تھی۔دوسری جانب ایران کے ایک اصلاح پسند رْکن پارلیمنٹ… Continue 23reading ایران کی رکن پارلیمنٹ فاطمہ رہبر کا کرونا وائرس کے باعث انتقال ، قریبی ساتھی کے ایرانی حکومت پر سنگین الزامات

ملکہ برطانیہ پر محل کے دروازے بند

datetime 7  مارچ‬‮  2020

ملکہ برطانیہ پر محل کے دروازے بند

لندن (این این آئی )ملکہ برطانیہ پر محل کے دروازے بند ہو گئے اور انہیں باہر گاڑی میں بیٹھ کر انتظار کرنا پڑ گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی میڈیا کے مطابق ملکہ کی گاڑی ڈرائیو وے میں داخل ہوئی تو محل کے دروازے کھولے ہی نہیں جا سکے۔برطانوی میڈیا کا کہنا تھا کہ ملکہ کی خاتون… Continue 23reading ملکہ برطانیہ پر محل کے دروازے بند

خواتین کے عالمی دن  پر اقوام متحدہ کی جانب سے اہم پیغا م جاری

datetime 7  مارچ‬‮  2020

خواتین کے عالمی دن  پر اقوام متحدہ کی جانب سے اہم پیغا م جاری

جنیوا(این این آئی)خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے اقوام متحدہ کی جانب سے پیغام جاری کیا گیاہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پیغام میں کہا گیا کہ وقت آ گیا ہے کہ دنیا بھرمیں مرد حضرات خواتین کے حقوق کے محافظ بن جائیں۔جنیوا سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ دنیا بھر میں خواتین اور لڑکیوں… Continue 23reading خواتین کے عالمی دن  پر اقوام متحدہ کی جانب سے اہم پیغا م جاری

کاش کہ ہم قْم میں بر وقت سخت قرنطینہ کا انتظام کر لیتے، ایرانی رکن پارلیمنٹ اپنی حکومت پر پھٹ پڑے

datetime 7  مارچ‬‮  2020

کاش کہ ہم قْم میں بر وقت سخت قرنطینہ کا انتظام کر لیتے، ایرانی رکن پارلیمنٹ اپنی حکومت پر پھٹ پڑے

تہرا ن (این این آئی)ایران کے ایک اصلاح پسند رْکن پارلیمنٹ مصطفیٰ کواکبیان نے حکومت کی طرف سے پورے ملک میں کرونا وائرس پھیلنے کے باوجود قم شہر اور مزارات کی حفاظت کے لیے بروقت اقدامات نہ کرنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے اورکہاہے کہ کاش ہم کرونا وائرس پھیلنے سے قبل قم میں… Continue 23reading کاش کہ ہم قْم میں بر وقت سخت قرنطینہ کا انتظام کر لیتے، ایرانی رکن پارلیمنٹ اپنی حکومت پر پھٹ پڑے

کرونا وائرس کے سبب کویت نے سات ممالک کے لیے فضائی پروازیں روک دیں

datetime 7  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس کے سبب کویت نے سات ممالک کے لیے فضائی پروازیں روک دیں

کویت سٹی (این این آئی )کویت میں حکام نے اعلان کیا ہے کہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے واسطے ایک ہفتے کے لیے 7 ممالک کے ساتھ فضائی پروازوں کا سلسلہ روک دیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کویت کی کابینہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ کویت کے بین الاقوامی… Continue 23reading کرونا وائرس کے سبب کویت نے سات ممالک کے لیے فضائی پروازیں روک دیں

Page 826 of 4406
1 817 818 819 820 821 822 823 824 825 826 827 828 829 830 831 832 833 834 835 4,406