دبئی پولیس نے دنیا کیلئے عظیم مثال قائم کر دی ، پارک میں سونے والے درجنوں چھت اور روزگار سے محروم غیر ملکی افراد کو ائیر کنڈیشنڈ رہائش گاہ فراہم کر دی

3  جون‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کی وباء کی وجہ سے دنیا بھر میں پھیلے غیر ملکی اس وقت شدید مشکلا ت کا شکار ہے ۔ ایسے میں دبئی پولیس نے بے گھر افراد کوائیر کنڈیشنڈ رہائش گاہ منتقل کر ایک مثال قائم کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق دبئی کے ایک علاقے کی پارک میں افریقی ملک گھانا 50 کے قریب افراد نے ٹھکانہ بنا رکھا تھا ۔ پولیس نے خلیج ٹائمز کو تبایا کہ کرونا وائرس کی وجہ سے

بیروزگار ہونے والوں کے پاس رہائش کا کرایہ ادا کرنے کیلئے پیسے نہ ہونے پر انہیں رہائش گا ہوں سے نکال دیا گیا تھا ، جس کے بعد افریقی لوگوں نے حالات سے تنگ آکر اس پارک کو اپنا آشیانہ بنا لیا تھا ۔ اس حوالے سے دبئی پولیس کوجب آگاہ کیا تو انہوں ان کیلئے ائیر کنڈیشنڈ خیموں کو بندوبست کیا اور ان سب کو وہاں منتقل کر دیا جہاں وہ موسمی اثرات سے بے خوف ہو کر سکون سے رہ سکیں گے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…