پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

متحدہ عرب امارات کے بعد سعودی عرب اور بحرین بھی اسرائیل سے معاہدے کیلئے تیار

datetime 15  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کے معاہدے کے بعد سعودی اور بحرین بھی اسرائیل سے امن اور معمول کے معاہدے پر دستخط کرنے کی تیاری کر رہے ہیں، یہ بات ذرائع نے عربی 21 نیوز کو بتائی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں عرب ممالک اور اسرائیل کے مابین تعلقات کو باضابطہ طور پر معمول پر لانے کا کام تھوڑے عرصے بعد کیا جائے گا، اس کا مقصد امریکی صدر

ٹرمپ کی حمایت کرنا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے لئے اپنے اقتدار کی حفاظت کے لئے ٹرمپ کا دوبارہ انتخاب انتہائی اہم ہے، دوسری جانب بحرین نے متحدہ عرب امارات کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے معاہدے پر مبارکباد دی اور کہا کہ یہ معاہدہ مشرق وسطیٰ میں امن کے امکانات بڑھانے کے لئے اقدامات کا حصہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…