کرونا کا خوف!بھارتی شہری نے لڈو کھیلتے ہوئے کھانسی کرنے پراپنے ساتھی کو گولی مار دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لڈو کے دوران کھانسی کرنے پر ایک شخص نے اپنے ہی ساتھی کو گولی مار دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست نویڈا کے ایک گاؤں دیان نگر میں رات کے وقت چار افراد لڈو کھیل رہے تھے ۔جس میں ویر سنگ اور پرشانت بھی شامل تھا ، لڈو کھیلنے کے دوران پرشانت… Continue 23reading کرونا کا خوف!بھارتی شہری نے لڈو کھیلتے ہوئے کھانسی کرنے پراپنے ساتھی کو گولی مار دی