میت کو غسل دینے سے کرونا وائرس پھیلنے کا اندیشہ ،خبردار کردیا گیا
ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی وزارت صحت کے ترجمان محمد العبد العالی نے بتایا ہے کہ مملکت میں کرونا کے مزید 140 کیس سامنے آئے ہیں جس کے بعد کل متاثرہ افراد کی تعداد 2179 ہوگئی ہے۔ ان میں 1730 کو معمولی نوعیت کی بیماری ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کرونا کے حوالے سے روزانہ کی… Continue 23reading میت کو غسل دینے سے کرونا وائرس پھیلنے کا اندیشہ ،خبردار کردیا گیا