ایسٹر سے پہلے کرونا وائرس کا خاتمہ،ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑے دعوے کر دئیے
واشنگٹن (آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ ان کا ملک12 اپریل کو منائے جانے والے ایسٹر کے تہوار تک کورونا وائرس کو شکست دے دے گا۔ برطانوی میڈیاکے مطابق امریکی صدر کا یہ بیان ایسے وقت میں آیا جب امریکہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی… Continue 23reading ایسٹر سے پہلے کرونا وائرس کا خاتمہ،ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑے دعوے کر دئیے