اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

نیویارک شہر کھل گیا،چارلاکھ لوگ کام پر واپس لوٹ آئے 

datetime 8  جون‬‮  2020 |

نیویارک(این این آئی)امریکہ کے شہر نیویارک میں وہ کاروبار بھی کھل گئے جو لازمی خدمات میں شمار نہیں ہوتے۔نیویارک شہر اور ریاست نیویارک امریکہ میں وائرس سے سب سے زیادہ متاثر علاقے رہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق چار لاکھ لوگ تعمیرات، پیداوار اور ریٹیل کے شعبوں میں اپنے کام پر لوٹ آئے جبکہ سب وے ریلوے سٹیشن وبا سے پہلے کے 95 فیصد سطح تک بحال ہوگیا۔

کام کی جگہوں کو حفاظتی اقدامات اپنانے ہوں گے جبکہ ریٹیل کی دکانوں پر صرف باہر سے ہی خریداری کرنے کی اجازت ہوگی۔نیویارک شہر میں اب تک دو لاکھ سے زیادہ متاثرین سامنے آ چکے ہیں جبکہ یہاں 21 ہزار 844 افراد کی ہلاکت ہو چکی ہے۔کورونا وائرس سے یہاں آٹھ لاکھ 80 ہزار سے زیادہ ملازمتیں ختم ہوئی ہیں جبکہ ٹیکس خسارے کی وجہ سے اس شہر کو اگلے سال 9 ارب ڈالر کا نقصان ہوگا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…