سعودی عرب میں کورونا سے متاثرہ پاکستانیوں کی تعداد 6 ہو گئی،حالت کیسی ہے؟پاکستانی قونصل جنرل نے تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کردیا
جدہ(آن لائن ) سعودی مملکت میں کورونا کے مریضوں کی گنتی 3ہزار کے لگ بھگ ہو چکی ہے ، جن میں زیادہ بڑی تعداد سعودیوں کی ہے۔ جبکہ لاکھوں پاکستانیوں میں سے اب تک صرف 6 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ طائف سے تعلق رکھنے والا کورونا کا ایک پاکستانی مریض محمد… Continue 23reading سعودی عرب میں کورونا سے متاثرہ پاکستانیوں کی تعداد 6 ہو گئی،حالت کیسی ہے؟پاکستانی قونصل جنرل نے تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کردیا