اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

چین میں127سالہ قدیم مسیحی خانقاہ کواٹھا کرنئی جگہ منتقل کردیا گیا

datetime 14  جون‬‮  2020 |

بیجنگ (این این آئی)چین میں ایک 127سالہ قدیم مسیحی خانقاہ کواٹھا کرنئی جگہ منتقل کردیا گیا۔چینی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے شانڈونگ صوبے کے شہر جینان میں واقع اس قدیم خانقاہ کو شہر کی تعمیر نو کے

منصوبے کے تحت 76میٹر دور دوسری جگہ منتقل کر دیا گیا۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 2600ٹن وزنی عمارت کوسیلف پروپیلڈ موڈیولر ٹرانسپورٹرز کے ذریعے صرف82منٹ میں دوسری جگہ منتقل کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…