اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

بھارت میں مکمل لاک ڈاؤن، تمام کاروباری ادارے و دفاتر بند، تصدیق شدہ کیسز میں مزید اضافہ

datetime 25  مارچ‬‮  2020

بھارت میں مکمل لاک ڈاؤن، تمام کاروباری ادارے و دفاتر بند، تصدیق شدہ کیسز میں مزید اضافہ

نئی دہلی (آن لائن)1.3 بلین افراد پر مشتمل دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت بھارت میں  بدھ سے مکمل لاک ڈاؤن کے احکامات پر عملدرآمد شروع ہو گیا ہے۔ ہسپتال وغیرہ اور ضروری سامان کی دکانوں کے علاوہ پورے ملک میں تقریباً تمام کاروباری ادارے و دفاتر بند ہیں۔ بھارت میں اب تک کورونا وائرس… Continue 23reading بھارت میں مکمل لاک ڈاؤن، تمام کاروباری ادارے و دفاتر بند، تصدیق شدہ کیسز میں مزید اضافہ

کورونا وائرس لوگوں کے لیے یکجہتی کی علامت ، نومولود بچی کا نام کورونا رکھ دیا گیا، حیرت انگیز منطق

datetime 25  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس لوگوں کے لیے یکجہتی کی علامت ، نومولود بچی کا نام کورونا رکھ دیا گیا، حیرت انگیز منطق

اترپردیش(این این آئی) بھارتی ریاست اترپردیش میں عالمی وبا کے دوران پیدا ہونے والی بچی کا نام کورونارکھ دیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین سے دنیا بھر میں پھیلنے کے بعد عالمی معیشت کو تباہ کرنے والی وبا کورونا کی وجہ دنیا کے بیشتر ممالک لاک ڈاؤن اور کرفیو لگانے پر مجبور ہیں تاہم ایشیائی ممالک… Continue 23reading کورونا وائرس لوگوں کے لیے یکجہتی کی علامت ، نومولود بچی کا نام کورونا رکھ دیا گیا، حیرت انگیز منطق

دنیا بحران کی جانب جا رہی ہے، آئی ایم ایف سربراہ نے تشویشناک انتباہ جاری کر دیا

datetime 25  مارچ‬‮  2020

دنیا بحران کی جانب جا رہی ہے، آئی ایم ایف سربراہ نے تشویشناک انتباہ جاری کر دیا

واشنگٹن(این این آئی) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی صدر کرسٹینا جارجیوا نے خبردار کیا ہے کہ انہیں خدشہ ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاو سے دنیا بحران کی جانب جارہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں ان کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ وبا کے… Continue 23reading دنیا بحران کی جانب جا رہی ہے، آئی ایم ایف سربراہ نے تشویشناک انتباہ جاری کر دیا

میں اس کام کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتی، سعودی لڑکی کی عوام الناس کو ولی الامر کی حکم عدولی پر اکسانے کی کوشش

datetime 25  مارچ‬‮  2020

میں اس کام کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتی، سعودی لڑکی کی عوام الناس کو ولی الامر کی حکم عدولی پر اکسانے کی کوشش

ریاض (این این آئی ) سعودی عرب میں کرونا وائرس کی روک تھام کے لئے شام سات بجے سے صبح چھ بجے تک لگائے گئے کرفیو کی خلاف ورزی کرنے والی سعودی لڑکی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پبلک پراسیکیوشن نے بتایاکہ گرفتار شدہ لڑکی سے تفتیش جاری ہے۔ الزام… Continue 23reading میں اس کام کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتی، سعودی لڑکی کی عوام الناس کو ولی الامر کی حکم عدولی پر اکسانے کی کوشش

سعودی عرب میں کورونا بے قابو ہوگیا، مملکت میں چند گھنٹوں میں مزید درجنوں نئے کیسز سامنے آگئے

datetime 25  مارچ‬‮  2020

سعودی عرب میں کورونا بے قابو ہوگیا، مملکت میں چند گھنٹوں میں مزید درجنوں نئے کیسز سامنے آگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعود ی عرب میں کرونا وائرس بے قابو ، کیسز کی تعداد میں اضافہ ۔ تفصیلا ت کے مطابق شروع میں سعود ی عرب میں کرونا وائرس پر کافی حد تک قابو میں رہا روزانہ بنیاد پر ایک دوکا کیس رپورٹ ہوتا جس کے بعد سعودی حکام اور شہری مطمئن تھے لیکن… Continue 23reading سعودی عرب میں کورونا بے قابو ہوگیا، مملکت میں چند گھنٹوں میں مزید درجنوں نئے کیسز سامنے آگئے

صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے الزام میں محمد بن سلمان کے دو قریبی ساتھیوں سمیت 20 سعودی شہریوں پر فردِ جرم عائد کردی گئی

datetime 25  مارچ‬‮  2020

صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے الزام میں محمد بن سلمان کے دو قریبی ساتھیوں سمیت 20 سعودی شہریوں پر فردِ جرم عائد کردی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترک صحافی جمال قاشقجی کے قتل میں ملوث افراد 20پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جمال قاشقجی کے قتل میں ملوث افراد میں دو شہزادہ محمد بن سلمان کے قریبی ساتھی بھی شامل ہیں ، ان تمام افراد کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیئے گئے ہیں ۔… Continue 23reading صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے الزام میں محمد بن سلمان کے دو قریبی ساتھیوں سمیت 20 سعودی شہریوں پر فردِ جرم عائد کردی گئی

کم سن سگی بیٹی سے 7 سال تک زیادتی ،665نازیبا ویڈیوز بنانے والے والد کی رحم کی اپیل،عرب امارات کی عدالت نےعبرتناک سزا سنا دی

datetime 25  مارچ‬‮  2020

کم سن سگی بیٹی سے 7 سال تک زیادتی ،665نازیبا ویڈیوز بنانے والے والد کی رحم کی اپیل،عرب امارات کی عدالت نےعبرتناک سزا سنا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سات سالوں تک کم سن سگی بیٹی کیساتھ زیادتی ،665نازیبا ویڈیوز بنانے والے والد کو عرب امارات کی عدالت نے سزائے موت کیخلاف رحم کی اپیل رد کر دی ہے جس کے بعد اس کی موت یقینی ہو گئی ہے ۔کئی سالوں تک اپنی بیٹی کو حواس کا نشانہ بنانے والے شیطان… Continue 23reading کم سن سگی بیٹی سے 7 سال تک زیادتی ،665نازیبا ویڈیوز بنانے والے والد کی رحم کی اپیل،عرب امارات کی عدالت نےعبرتناک سزا سنا دی

پڑوسی ملک میں سکھوں پرمسلح افراد اور خود کش بمباروں کا حملہ ،بڑے پیمانےپر ہلاکتیں

datetime 25  مارچ‬‮  2020

پڑوسی ملک میں سکھوں پرمسلح افراد اور خود کش بمباروں کا حملہ ،بڑے پیمانےپر ہلاکتیں

کابل(این این آئی)افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم مسلح افراد اور خود کش بمباروں نے سکھ مذہبی کمپلیکس پر حملہ کردیاجس کے نتیجے میں 25افراد ہلاک ہو گئے جبکہ تقریباً 200 کے قریب افراد اندر پھنس گئے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ کے ترجمان طارق آریان نے صحافیوں کو ایک… Continue 23reading پڑوسی ملک میں سکھوں پرمسلح افراد اور خود کش بمباروں کا حملہ ،بڑے پیمانےپر ہلاکتیں

دوسروں میں کوروناپھیلنے کا خدشہ، وائرس میں مبتلا34سالہ نرس نے خود کشی کرلی

datetime 25  مارچ‬‮  2020

دوسروں میں کوروناپھیلنے کا خدشہ، وائرس میں مبتلا34سالہ نرس نے خود کشی کرلی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد اٹلی میں 34 سالہ نرس نے خودکشی کر لی۔تفصیلات کے مطابق ایک نرسنگ فیڈریشن نے انکشاف کیا ہے کہ ایک اطالوی نرس نے کورونا وائرس کا مثبت ٹیسٹ آنے کے بعد اس خوف کی وجہ سے خودکشی کر لی کہ وہ تک اس وائرس سے دوسروں… Continue 23reading دوسروں میں کوروناپھیلنے کا خدشہ، وائرس میں مبتلا34سالہ نرس نے خود کشی کرلی

Page 813 of 4436
1 804 805 806 807 808 809 810 811 812 813 814 815 816 817 818 819 820 821 822 4,436