اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

بھارت کورونا وائرس سے چھٹا سب سے زیادہ متاثرہ ملک بن گیا، مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

datetime 7  جون‬‮  2020 |

نئی دہلی (آن لائن )بھارت میں مسلسل دوسرے روز کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا ہے ۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 9,971 افراد میں کووڈ انیس کی تشخیص ہوئی اور یوں اب ملکی سطح پر متاثرین کی تعداد ڈھائی لاکھ کے قریب آن پہنچی ہے۔ اتوار کی

صبح کے اعداد و شمار کے مطابق بھارت میں اب تک سات ہزار کے قریب افراد اس بیماری سے ہلاک ہو چکے ہیں۔ نئی دہلی، احمد آباد اور ممبئی سب سے زیادہ متاثرہ شہرہیں۔ دس ہفتوں سے جاری لاک ڈاؤن کے بعد پیر آٹھ جون سے بھارت میں شاپنگ مالز اور عبادت گاہیں کھل رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…