اقامے کی مدت میں بغیر فیس توسیع اور وہ بھی کتنے مہینوں کیلئے؟ سعودی عرب نے پاکستانیوں سمیت تمام غیر ملکیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی
جدہ (این این آئی) سعودی عرب میں محکمہ پاسپورٹ نے اعلان کیا ہے کہ مقیم غیر ملکیوں کے اقامے کی مدت میں کسی فیس کے بغیرخود بخود تین ماہ کے لیے توسیع کردی جائے گی جس پر عمل شروع کر دیا گیا ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس کی وبا کے بعد مملکت میں… Continue 23reading اقامے کی مدت میں بغیر فیس توسیع اور وہ بھی کتنے مہینوں کیلئے؟ سعودی عرب نے پاکستانیوں سمیت تمام غیر ملکیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی