رائیونڈ میں تبلیغی جماعت کے مرکز سے واپس پہنچنے والے2افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق، ہسپتال منتقل
غزہ(این این آئی)فلسطین کے محاصرہ زدہ گنجان آباد علاقے غزہ کی پٹی میں دو افراد کے کرونا وائرس کا شکار ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ یہ دونوں افراد چند ہفتے قبل پاکستان میں ایک مذہبی اجتماع میں شرکت کے بعد واپس لوٹے تھے۔ اس اجتماع میں گذشتہ ماہ ہزاروں افراد نے شرکت کی تھی۔… Continue 23reading رائیونڈ میں تبلیغی جماعت کے مرکز سے واپس پہنچنے والے2افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق، ہسپتال منتقل