پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکا ہتھیار فروخت کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا

datetime 11  مارچ‬‮  2020

امریکا ہتھیار فروخت کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا

سٹاک ہوم (این این آئی )دنیا بھر میں ہتھیاروں کی برآمدات میں ساڑھے 5 فیصد اضافہ ہوگیا، امریکا ہتھیار فروخت کرنے والا سب سے بڑا اور بھارت ہتھیار خریدنے والا دوسرا بڑا ملک بن گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے ہتھیاروں کی خرید و فروخت پر جاری کی جانے والی… Continue 23reading امریکا ہتھیار فروخت کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا

افغان صدر اشرف غنی نے 1500طالبان قیدیوں کی رہائی کاحکم دیدیا جانتے ہیں بدلے میں کتنے افغان سکیورٹی اہلکاروں کو رہا ئی ملے گی؟

datetime 11  مارچ‬‮  2020

افغان صدر اشرف غنی نے 1500طالبان قیدیوں کی رہائی کاحکم دیدیا جانتے ہیں بدلے میں کتنے افغان سکیورٹی اہلکاروں کو رہا ئی ملے گی؟

کابل(این این آئی) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان قیدیوں کی رہائی کی منظوری دے دی۔طالبان کی جانب سے بھی افغان سیکیورٹی فورسز کے ایک ہزار اہلکاروں کو رہا کیا جائے گا،غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے امریکا طالبان امن معاہدے کے تحت 1500 طالبان کی رہائی کے… Continue 23reading افغان صدر اشرف غنی نے 1500طالبان قیدیوں کی رہائی کاحکم دیدیا جانتے ہیں بدلے میں کتنے افغان سکیورٹی اہلکاروں کو رہا ئی ملے گی؟

مصر میں قرون وسطیٰ کے مضبوط ترین قلعے کی شان وشوکت آج بھی قائم

datetime 11  مارچ‬‮  2020

مصر میں قرون وسطیٰ کے مضبوط ترین قلعے کی شان وشوکت آج بھی قائم

قاہرہ(این این آئی )مصرتاریخی مقامات کی سرزمین کہلاتی ہے۔ مصر میں جہاں ایک طرف احرام مصر کا شہرہ ہے وہیں کئی تاریخی قلعے بھی اپنی شان وشوکت، مضبوطی اور خوبصورت فن تعمیر کی وجہ سے مشہور ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہی میں صلاح الدین ایوبی قلعہ بھی شامل ہے۔ صلاح الدین ایوبی قلعہ اپنے بہترین فن… Continue 23reading مصر میں قرون وسطیٰ کے مضبوط ترین قلعے کی شان وشوکت آج بھی قائم

مجھے جب کرونا شرونا نہیں،تو ٹیسٹوں کی کیا ضرورت ہے؟ ڈونلڈ ٹرمپ نے خود کو صحت مند قراردیدیا

datetime 11  مارچ‬‮  2020

مجھے جب کرونا شرونا نہیں،تو ٹیسٹوں کی کیا ضرورت ہے؟ ڈونلڈ ٹرمپ نے خود کو صحت مند قراردیدیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے معالج نے میرا طبّی معائنہ کیا ہے،مجھ میں کرونا وائرس کی کوئی علامات نہیں پائی گئی ہیں۔مجھے جب کرونا نہیں تو پھراس کے ٹیسوں کی بھی ضرورت نہیں ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے کہا کہ میرا نہیں خیال کہ یہ (ٹیسٹ)… Continue 23reading مجھے جب کرونا شرونا نہیں،تو ٹیسٹوں کی کیا ضرورت ہے؟ ڈونلڈ ٹرمپ نے خود کو صحت مند قراردیدیا

مسلمانوں کی املاک اور مساجد کو نقصان پہنچائے جانے پر دل گرفتہ ، بھارت مسلمانوں کا قتل عام رکوائے، ایرانی مجلس خبرگان کا مطالبہ

datetime 11  مارچ‬‮  2020

مسلمانوں کی املاک اور مساجد کو نقصان پہنچائے جانے پر دل گرفتہ ، بھارت مسلمانوں کا قتل عام رکوائے، ایرانی مجلس خبرگان کا مطالبہ

تہران(آ ن لائن ) ایران کی مجلس خبرگان نے مودی سرکار سے مطالبہ کیا ہے کہ مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم رکوائے جائیں اور ان کا قتل عام بند کیا جائے۔ایرانی مجلس خبرگان نے کہا ہے کہ ہم بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام اور ان پر ڈھائے جانے والے مظالم کی شدید الفاظ… Continue 23reading مسلمانوں کی املاک اور مساجد کو نقصان پہنچائے جانے پر دل گرفتہ ، بھارت مسلمانوں کا قتل عام رکوائے، ایرانی مجلس خبرگان کا مطالبہ

عالمی سطح پر بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے کرونا وائرس کے نتیجے میں پوری دنیا میں تعلیمی نظام بری طرح مفلوج،معروف یونیورسٹی بند

datetime 11  مارچ‬‮  2020

عالمی سطح پر بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے کرونا وائرس کے نتیجے میں پوری دنیا میں تعلیمی نظام بری طرح مفلوج،معروف یونیورسٹی بند

نیویارک(این این آئی)عالمی سطح پر بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے کرونا وائرس کے نتیجے میں پوری دنیا میں تعلیمی نظام بری طرح مفلوج ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کی سب سے بڑی اور مشہور یونیورسٹی ہارورڈ نے کرونا وائرس کے باعث تعطیلات میں توسیع کرتے ہوئے کرونا وائرس کے خوف سے فاصلاتی تعلیم کے… Continue 23reading عالمی سطح پر بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے کرونا وائرس کے نتیجے میں پوری دنیا میں تعلیمی نظام بری طرح مفلوج،معروف یونیورسٹی بند

نئی تاریخ رقم ، پہلی بار باحجاب مسلم خاتون اسرائیل کی رکن پارلیمنٹ منتخب

datetime 11  مارچ‬‮  2020

نئی تاریخ رقم ، پہلی بار باحجاب مسلم خاتون اسرائیل کی رکن پارلیمنٹ منتخب

تل ابیب (این این آئی)اسرائیلی تاریخ میں پہلی بار ایک باحجاب فلسطینی نژاد اسرائیلی مسلمان خاتون نے انتخابات میں کامیابی حاصل کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق فلسطینی نژاد اسرائیلی شہری 55 سالہ ایمان یاسین خطیب نے 2 مارچ کو ہونے والے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کی۔ ان کا تعلق بائیں بازو کی… Continue 23reading نئی تاریخ رقم ، پہلی بار باحجاب مسلم خاتون اسرائیل کی رکن پارلیمنٹ منتخب

چین میں کورونا وائرس کے کیسز میں نمایاں کمی، سربراہ عالمی ادارہ صحت کا بھی اعتراف

datetime 11  مارچ‬‮  2020

چین میں کورونا وائرس کے کیسز میں نمایاں کمی، سربراہ عالمی ادارہ صحت کا بھی اعتراف

جینیوا ( آن لائن ) عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ چین میں کورونا وائرس کے کیسزمیں نمایاں کمی آئی ہے جو کہ حوصلہ افزا بات ہے۔سربراہ عالمی ادارہ صحت نے گزشتہ  روز جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا چین کے اقدامات دنیا کو کورونا سے مقابلے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔ان کا… Continue 23reading چین میں کورونا وائرس کے کیسز میں نمایاں کمی، سربراہ عالمی ادارہ صحت کا بھی اعتراف

کرونا وائرس سے امریکہ میں 30 ہلاکتیں ،دنیا بھر میں مجمو عی تعداد تعداد 4 ہزار 298 ہو گئی

datetime 11  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس سے امریکہ میں 30 ہلاکتیں ،دنیا بھر میں مجمو عی تعداد تعداد 4 ہزار 298 ہو گئی

بیجنگ(آ ن لائن ) کرونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی تعداد 119 ہو گئی، دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 4 ہزار 298 ہو گئی، متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 19 ہزار 214 تک بڑھ چکی ہے۔ نیویارک کے متاثرہ علاقے میں فوجیوں کو بھیج دیا گیا،امریکا میں ہلاکتوں کی تعداد 30 ہو گئی۔… Continue 23reading کرونا وائرس سے امریکہ میں 30 ہلاکتیں ،دنیا بھر میں مجمو عی تعداد تعداد 4 ہزار 298 ہو گئی

Page 817 of 4406
1 808 809 810 811 812 813 814 815 816 817 818 819 820 821 822 823 824 825 826 4,406