منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

جہیز میں موٹر سائیکل نہ ملنے پر شوہر نے بیوی کی عزت بیچنے کیلئے آن لائن تصا ویر ڈال دیں

datetime 8  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک )بھارت میں جہیز میں موٹر سائیکل نہ ملنے پر شوہر نے بیوی کی عزت بیچنے کیلئے آن لائن تصا ویر ڈال دیں،بھارتی ریاست اتر پردیش میں جہیز میں موٹر سائیکل نہ ملنے پر پنیت نامی شوہر نے اپنی بیوی پر تشدد اور ہراساں کرنا شروع کیا۔ قومی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق بعدازاں اس نے اپنی بیوی کی تصاویر اور نمبر

سوشل میڈیا پر ڈال دیا اور لکھا کہ کوئی بھی اس سے بات کرسکتا ہے اور چاہے تو سیکس بھی کرسکتا ہےلیکن اس کی بیوی کو جب ایسی فون کالز موصول ہوئیں تو اس نے سائبر کرائم کے تحت شکایت درج کرائی اور ساتھ ہی اپنے شوہر کا نام بھی اس شکایت میں ڈالا ،جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹھوٹیا گائوں کے پنیت کو گرفتار کرلیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…